انکشافات

اشفاق احمد اور ہم …ضیا شاہد.. قسط ..2

  • قارئین میں نے ابتدائی زندگی کی کچھ مثالیں دی ہیں۔ میرے خیال میں یہ محض اتفاق نہیں تھا کہ میں اشفاق صاحب کی طرح ملتے جلتے حالات سے گزر رہا تھا بلکہ بعد میں جیساکہ میں بیان کروں گا زندگی کے ہر موڑ پر مجھے اشفاق صاحب کا خلوص، محبت، شفقت حاصل رہی۔ اس کی […]

  • اشفاق احمد اور ہم …ضیا شاہد.. قسط ..3

    اشفاق صاحب سے ایک اور قریبی تعلق چند برس پہلے بنا اور ان کی وفات کے بعد ہمارے کالم نویس اور فوج کے سابق لیفٹیننٹ کرنل محمد مکرم خان سے معلوم ہوا کہ ان کا خاندان اشفاق صاحب کے خاندان سے کتنا قریب ہے اور کتنے گہرے تعلقات رکھتا ہے۔ بہاولنگر کی ایک تحصیل چشتیاں […]

  • اشفاق احمد اور ہم…ضیا شاہد قسط 4

    سیاسی پابندیاں آنے سے ’’صحافت‘‘ بند ہوگیا اور میں نے ’’نوائے وقت‘‘ کا رخ کیا۔ ان دنوں بھی اشفاق صاحب نے میری بڑی ہمت بندھائی۔ وہ گفتگو کے آخر میں ہمیشہ کہتے ہمت نہ ہارنا ڈٹے رہو‘ پریشان نہ ہونا مشکلات آتی ہیں۔ آزمائشیں بھی آئیں گی‘ بس دل بڑا رکھنا۔ میں ’’نوائے وقت‘‘ کا […]

  • ایوب خان سے پہلی اور آخری ملاقات…ضیا شاہد…قسط 1

    سن اور تاریخیں مجھے کبھی یاد نہیں رہتیں۔ غالباً 69 کا ذکر ہے۔ ایوب خان اپوزیشن پارٹیوں کی مخالفانہ مہم کے نتیجے میں صدارت چھوڑ کر گھر بیٹھ گئے تھے البتہ انہوں نے آئین پاکستان کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی عبدالمنعم خان کو جو بنگالی تھے صدارت نہیں سونپی تھی بلکہ ایک خط کے ذریعے […]

  • ایوب خان سے پہلی اور آخری ملاقات…ضیا شاہد…قسط 2

    پھر ایوب خان نے کہا کہ الف لیلیٰ میں آپ نے سندباد جہازی کے سات سفر پڑھے ہیں میں نے کہا جی ہاں۔ وہ بولے کس نمبر کے سفر میں آیا ہے مجھے یاد نہیں تاہم ایک سفر میں سند باد جہازی جزیرے میں تنہا رہنے پر مجبور ہے اور اسے ایک منحنی قد کا […]

  • ذکر مولانا کوثر نیازی کا….از ضیا شاہد..قسط 2

    شادمان چوک سے گورنر ہاؤس کو جانے والی سڑک پر تھانہ ریس کورس کے ساتھ ہی دائیں طرف مڑیں تو چنبہ ہاؤس کی تاریخی بلڈنگ سامنے آتی ہے جو وزراء اور اہم لوگوں کی لاہور میں سرکاری قیام گاہ تھی۔ پیپلزپارٹی کا عوامی کلچر تھا کہ جیالے ہر جگہ گھس جاتے تھے۔ ایک بار کوثرنیازی […]