انکشافات

ذکر مولانا کوثر نیازی کا….از ضیا شاہد..قسط 4

  • شادمان چوک سے گورنر ہاؤس کو جانے والی سڑک پر تھانہ ریس کورس کے ساتھ ہی دائیں طرف مڑیں تو چنبہ ہاؤس کی تاریخی بلڈنگ سامنے آتی ہے جو وزراء اور اہم لوگوں کی لاہور میں سرکاری قیام گاہ تھی۔ پیپلزپارٹی کا عوامی کلچر تھا کہ جیالے ہر جگہ گھس جاتے تھے۔ ایک بار کوثرنیازی […]

  • ضیاالحق، مرد مومن ، مرد حق از ضیا شاہد قسط 1

    سابق صدر جنرل محمد ضیاء الحق یقینی طور پر ایک متنازعہ شخصیت ہیں وہ لوگ جو ذوالفقار علی بھٹو کو سپریم کورٹ سے پھانسی کی سزا ملنے کے باوجود انہیں آج تک شہید کہتے ہیں، جنرل ضیاء الحق سے شدید نفرت کرتے ہیں انہیں ضیاء الحق صاحب کی کوئی بات اچھی نہیں لگتی۔ ضیاء الحق […]

  • ضیاالحق، مرد مومن ، مرد حق از ضیا شاہد قسط 2

    پہلی ملاقات سے مجھے اندازہ ہوا کہ وہ صاف گو اور کھلے ذہن کے مالک ہیں۔ انہیں مکمل تسلی اور اعتماد تھا کہ انہوں نے بھٹو صاحب کی حکومت کا خاتمہ کر کے بڑا کارنامہ انجام دیا ہے۔ انہوں نے کئی بار یہ جملہ دہرایا کہ میں تو سوچ بھی نہیں سکتا تھا جو حکومت […]

  • ضیاالحق، مرد مومن ، مرد حق از ضیا شاہد قسط 3

    میں نے پہلے بھی کئی بار لکھا ہے کہ سن اور تاریخیں مجھے یاد نہیں رہتیں اور نہ ہی ان کی ضرورت محسوس کرتا ہوں کیونکہ میرا منشا سوانح عمری لکھنا یا سن وار تاریخ مرتب کرنا نہیں بلکہ اپنی یادداشتیں مرتب کرنا اور تاثرات قلمبند کرنا ہے۔ قومی اتحاد کے وزراء حکومت میں شامل […]

  • ضیاالحق، مرد مومن ، مرد حق از ضیا شاہد قسط 4

    الیاس شاکر نے صحافت کے بعد میرے نوائے وقت جوائن کرنے پر کراچی میں اسی اخبارکے سیاسی رپورٹر کی حیثیت سے کام شروع کیا اور بہت محنت کی۔ بعدازاں میں بھی نوائے وقت کراچی کا ریذیڈنٹ ایڈیٹر بن کر وہاں پہنچا اور 1984ء تک چار سال یہ خدمت انجام دی۔ میرے واپس لاہور آنے کے […]

  • ضیاالحق، مرد مومن ، مرد حق از ضیا شاہد قسط 5

    جنرل صاحب نے نظامی صاحب کو ایک ٹیلی فون نمبر لکھ دیا کہ آپریٹر سے کہیں کہ صدر صاحب سے اسلام آباد بات کروا دے۔ ان دنوں موبائل فون ایجاد بھی نہیں ہوئے تھے لہٰذا لینڈ لائن پر ہی گزارا کرنا پڑتا تھا۔ تھوڑی دیر بعد گھنٹی بجی اور جنرل ضیاء الحق صاحب کے پی […]