انکشافات

بھٹو صاحب کے آخری دن ..پہلی قسط….ضیا شاہد

  • ذوالفقارعلی بھٹو کی یوم پیدائش کے حوالے سے ملک بھر میں ان کی باتیں ہورہی ہیں۔ مجھے ان کے یوم پیدائش کے حوالے سے کوئی معلومات نہیں ہیں لیکن ان کے آخری دنوں کے بارے میں میں بہت تفصیل جانتا ہوں۔ بھٹو کے آخری دن کے نام سے ایک کتابچہ بھی میں نے شائع کیا۔ […]

  • سید مودوی کی کچھ یادیں..پہلی قسط…ضیا شاہد

    1963سے 1969تک کم و بیش سات برس میں اردو ڈائجسٹ سے منسلک رہا فکری طور پر قریشی برادران جماعت اسلامی سے بہت قریب تھے اور مجھے بھی اس قربت کی وجہ سے سید مودودی سے بے شمار مرتبہ ملاقاتوں کا موقع ملا۔ اگرچہ اردو ڈائجسٹ کا دفتر سمن آباد میں تھا اور مودودی صاحب کی […]

  • سید مودودی کی کچھ یادیں..دوسری قسط…ضیا شاہد

    شاید 1960کا ذکر ہے ایوب خان والے مارشل لا کو کم و بیش دو برس گزر چکے تھے جب میں میٹرک کر کے لاہور آیا اور کالج میں داخلہ لیا۔ مجھے شروع ہی سے سیاسی جلسے سننے کا بہت شوق تھا۔ لاہور میں ان دنوں موچی گیٹ کی جلسہ گاہ سب سے بڑی جگہ سمجھی […]

  • سید مودودی کی کچھ یادیں..تیسری قسط..ضیا شاہد

    واضح رہے کہ 1970 ء کے انتخابات کے وقت دیوبندی (مولانا مفتی محمود) اور بریلوی (شاہ احمد نورانی) اکثر اوقات ایک دوسرے کے پیچھے نماز بھی نہیں پڑھتے تھے۔ دونوں کی مساجد اور مدرسے الگ الگ تھے۔ لیکن 1977 ء میں قومی اتحاد بننے کے بعد نہ صرف انہیں اکٹھے نماز پڑھنا پڑی بلکہ عوامی […]

  • مولانا مودودی کچھ یادیں ..قسط چہارم..ضیا شاہد

    ایک جگہ میں نے لکھا ہے کہ قومی اتحاد کے ٹوٹنے کے بعد میں نے اس کے رہنماؤں کے خلاف ایک کیس درج کروایا تھا کچھ دوستوں کے ہمراہ میں نے قومی اتحاد کی طرف سے بھٹو صاحب کی الیکشن میں دھاندلی کیخلاف تحریک میں جو لوگ شہید ہوئے یا زخمی ہوئے یا پھر جنہیں […]

  • بھٹو صاحب کی دوسری بیوی حسنہ شیخ کی داستان..پہلی قسط..ضیا شاہد

    ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کی زندگی میں کم ہی لوگوں نے حُسنہ شیخ کا نام سنا ہوگا لیکن اقتدار سے علیحدگی کے بعد یہ قصہ سامنے آیا اور پھانسی کی سزا کے بعد اس کی مختصر خبر بعض اخبارات میں چھپی۔ میں ہفت روزہ ’’صحافت‘‘ کا ایڈیٹر تھا۔ میرے جی میں آیا کہ حُسنہ شیخ […]