جناب کی کل کائنات…ھارون الرشید نفس کی پرستش کیا ہے ؟ شیخِ ہجویر ؒ نے کہا تھا : لذت کی تلاش اور اقتدار کی تمنا۔ عالی جناب کی کل کائنات یہی ہے ۔ خور و نوش ، زر و مال اور اقتدار کی ہوس۔ جدید نفسیات کی تشکیل سے بہت پہلے مسلمان سکالرز نے ”حبِّ […]
منتخب کردہ کالم
جناب کی کل کائنات…ھارون الرشید
-
سر بلند رہو….نذیر ناجی
سر بلند رہو….نذیر ناجی کسی گھر سے نوجوان لڑکی زیور اورپیسے لے کر‘ اپنے آشنا کے ساتھ بھاگ نکلے‘ تو نہ لڑکی والوں کے خاندان کی عز ت رہتی ہے اور نہ عاشق زار کی۔اس کام کو دونوں کی برادریوں میں شدید نفرت سے دیکھا جاتا ہے۔ بھارت میں باقاعدہ ووٹوں کی سودے بازی پہلی […]
-
’ووٹ کو عزت دو‘…حامد میر
’ووٹ کو عزت دو‘…حامد میر بہت عرصے کے بعد ایک خوبصورت تقریر سننے کو ملی۔ مجمع مسلم لیگ(ن) اور اس کے اتحادیوں نے اکٹھا کیا تھا لیکن داد ایک ایسے سیاست دان نے سمیٹی جو مسلم لیگ (ن) اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ نہیں کھڑا۔مسلم لیگیوں سے داد سمیٹنے والے اس شخص کا نام […]
-
سیاستدان کون اور کیا چاہتا ہے؟….حسن نثار
سیاستدان کون اور کیا چاہتا ہے؟….حسن نثار گزشتہ کالم کا عنوان تھا’’عام آدمی کون اور کیا چاہتا ہے؟‘‘ اس پر انتہائی دلچسپ ردعمل ان فرمائشوں کی شکل میں سامنے آیا کہ میں ان دو موضوعات پر بھی روشنی ڈالوں کہ …………..:1صحافی کون اور کیا چاہتا ہے؟:2سیاستدان کون اور کیا چاہتا ہے؟اپنے شعبہ میں میرے تعلقات […]
-
آزادی رائے، آئینی پابندیاں اور غیر قانونی زبان بندی….انصار عباسی
آزادی رائے، آئینی پابندیاں اور غیر قانونی زبان بندی….انصار عباسی آئین کا آرٹیکل 19 آزادی رائے سے متعلق ہے۔ اس آئینی شق کے مطابق میڈیا سمیت پاکستان کے ہر شہری کو تقریر اور اظہار خیال کی آزادی کا حق حاصل ہو گا لیکن یہ آزادی مادر پدر نہیں بلکہ قانونی پابندیوں کے تابع ہے۔ ان […]
-
سچ تو یہ ہے!…ارشاد بھٹی
سچ تو یہ ہے!…ارشاد بھٹی پرویز الہٰی نے ریٹرننگ افسر سے پوچھا ’’ہماری پارٹی کا بیلٹ باکس کہاں ہے ‘‘ وہ تالاب کی طرف اشارہ کرکے بولا’’ وہ دیکھیں چھپڑ میں تیر رہا ہے‘‘۔ نواز شریف کی باری آئی تو گھبرا کر پرویز الہٰی سے بولے ’’میں تقریر نہیں کر سکوں گا، میری طرف سے […]