منتخب کردہ کالم

مسکرانے اور رلانے والا ایک کالم…عطا ء الحق قاسمی

  • شہزادے اوئے

    مسکرانے اور رلانے والا ایک کالم…عطا ء الحق قاسمی کرنا خدا کا یہ ہوا کہ غمگین اندوہ پوری اور مایوس خیالی کل شام دونوں اکٹھے میری طرف آگئے، صبح دفتر جاتے ہوئے کالی بلی نے دوبار میرا رستہ جو کاٹا تھا۔ دونوں نے اتنے غمگین انداز میں مجھ سے معانقہ کیا جیسے خدانخواستہ مجھے کسی […]

  • کل اور آج کا پاکستان

    کل اور آج کا پاکستان…ڈاکٹر صغرا صدف

    کل اور آج کا پاکستان…ڈاکٹر صغرا صدف جب کہا جاتا ہے کہ حُسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے تو اس سے مراد حسن کو کھوجنے کی خواہش ہے یعنی جو انسان ایک مثبت نقطۂ نظر کا حامل ہو گا تو اسے چیزوں میں مثبت پہلو زیادہ دکھائی دے گا اور جو صرف خرابی […]

  • سرخیاں، متن اور شعر و شاعری

    سالگرہ‘ تقریب رونمائی‘ نشست اور شاعری…ظفر اقبال

    سالگرہ‘ تقریب رونمائی‘ نشست اور شاعری…ظفر اقبال محبی عطاالحق قاسمی کی آج سالگرہ ہے جس میں مجھے بھی مدعو کیا گیاتھا لیکن میں نے بھاری دل کے ساتھ معذرت کر دی۔ اس سے پہلے برادرم ضیاء شاہد کی کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت کرنے سے معذرت کر چکا ہوں کہ میں آج کل گھر […]

  • پی ایس ایل فائنل اور کراچی!.

    استنبول کی ہوا اور کالم کے صفحات…خالد مسعود خان

    استنبول کی ہوا اور کالم کے صفحات…خالد مسعود خان پھر ایک لمبی غیر حاضری …اب تو اس سلسلے میں وضاحت دیتے ہوئے بھی تھوڑی شرم سی آنے لگ گئی ہے، لیکن اس بار میں تکنیکی بنیادوں پر ناک آئوٹ ہونے کے باعث کالم نہیں لکھ سکا حالانکہ لکھنے کے لیے اتنا کچھ تھا کہ روزانہ […]

  • عدم فراہمی کا بل

    مجھے یہاں پر کیوں رکھا؟…نذیر ناجی

    مجھے یہاں پر کیوں رکھا؟…نذیر ناجی چند برسوں کے وقفے کے بعد فوراً ہی ایک مخصوصی مذہبی تحریک مختلف ناموں سے منظر عام پر آتی ہے۔ پہلا کام مساجد سے شروع ہوتا ہے۔اس کے بعد مختلف مراکز میںالگ الگ چہروں کے ساتھ تحریک میں توانائی بھری جاتی ہے تو حکومت بھی اندازے لگانے لگتی ہے […]

  • بدبودار، ماحول، خوشبودار صحافت

    بدبودار، ماحول، خوشبودار صحافت…حسن نثار

    بدبودار، ماحول، خوشبودار صحافت…حسن نثار صحت کے ساتھ SEESAWچل رہا ہے یا یوں کہہ لیجئے کہ وولٹیج میں کمی بیشی ہوتی رہتی ہے اور کبھی کبھی ’’لوڈشیڈنگ‘‘ کی سی کیفیت۔ سو تسلسل، ترتیب، توازن میں کمی اور کبھی کبھار ناغے لیکن ان شاء اللہ نارمل ہونے پر سب نارمل ورنہ وہ جو چچا کہہ گئے […]