منتخب کردہ کالم

پارلیمنٹ… اور غیرت جاگ گئی!…بابر اعوان

  • چیئرمین اندھیرا گھوڑا

    پارلیمنٹ… اور غیرت جاگ گئی!…بابر اعوان پارلیمنٹ نے کسی کو بینائی بخشی، کسی بیمار کو دوائی بخشی۔ معذور کو توانائی بخشی، کسی بے گناہ قیدی کو رہائی بخشی۔ خود کشی کرنے والے کسی بے آسرا کو روک کر زندگی کی رعنائی بخشی؟ یا پھر اقوامِ عالم میں ملک کو توقیر دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی توہین […]

  • سیاست کے نئے امام...خورشید ندیم

    سیاست کے نئے امام…خورشید ندیم

    سیاست کے نئے امام…خورشید ندیم نواز مخالف حلقوں کی روز افزوں مایوسی ظاہر وباہر ہے۔ اس کا اظہاراب قلم سے ہورہاہے اور زبان سے بھی۔ پانامہ کی ناگہانی نصرت سے نوازشریف کے خلا ف جو بساط بچھائی گئی تھی، اُس پر اُن کو مات نہیں دی جا سکی۔ وہ توقع سے زیادہ سخت جان ثابت […]

  • تاریخ کے چوراہے پر...ھارون الرشید

    تاریخ کے چوراہے پر…ھارون الرشید

    تاریخ کے چوراہے پر…ھارون الرشید مقدر کے قیدی‘ہم سب انتظار میں ہیں Waiting for Allah۔پوری قوم تاریخ کے چوراہے پر کھڑی چیخ رہی ہے۔ غوروفکر کی فرصت کسی کو نہیں۔ کہا نہیں جا سکتا کہ کیا ہوگامگر کوئی نہ کوئی غیر متوقع چیز رونما ہو کر رہے گی۔ معاشرے جب ہیجان کا شکار ہو جاتے […]

  • رسول اللہﷺ

    آئیڈیل … کالم جاوید چوہدری

    آئیڈیل … کالم جاوید چوہدری دکان دار ہمارے سامنے بچھ گیا‘ گودام سے صاف کرسیاں منگوائیں‘ چائے کیلئے ملازم دوڑایا اور ہیٹر کھینچ کر ہماری ٹانگوں کے نزدیک کر دیا‘ وہ بار بار کانوں کو ہاتھ لگاتا تھا‘ چھت کی طرف دیکھتا تھا اور لجاجت کے ساتھ کہتا تھا‘ بٹ صاحب! یہ سب آپ کی […]

  • منو بھائی کا ٹی وی اور اماں کی بکریاں! رئوف کلاسرا

    منو بھائی کا ٹی وی اور اماں کی بکریاں! رئوف کلاسرا گائوں کی سردی کی ایک طویل رات شروع ہو چکی تھی۔ اسّی کی دہائی کے شروع کا کوئی سال تھا۔ گائوں میں شام ویسے ہی جلدی ہو جاتی ہے۔ کھانا کھایا جا چکا تھا۔ ہم سب بہن بھائی ایک چھوٹی سی کوٹھری میں چولھے […]

  • منہ پھیر کے گزرنے کا وقت نہیں

    زینب کے مجرموں کا جرم … نذیر ناجی

    زینب کے مجرموں کا جرم … نذیر ناجی ہر گزرتے دن کے ساتھ‘ معصوم بچی زینب کے ساتھ ہونے والے ظلم و ستم اور پھر اس کے قتل نے سارے پاکستان ہی نہیں‘ دنیا کے بیشتر ملکوں کے شہریوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ عمر ریاض صاحب نے اس سانحے پر انگریزی میں ایک کالم […]