منتخب کردہ کالم

انبیا ؑء کا اسلوبِ دعوت …ابتسام الہی ظہیر

  • انبیا ؑء کا اسلوبِ دعوت …ابتسام الہی ظہیر انبیاء علیہم السلام کائنات کی سب سے برگزیدہ ہستیاں تھیں۔ جنہوں نے اللہ تبارک وتعالیٰ کے دین کی نشر واشاعت کے لیے خود کو وقف کیے رکھا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ نے ان کو حکمت، بصیرت اور غیر معمولی دانائی سے نوازا تھا۔ استقامت اور اولوالعزمی کے عظیم […]

  • آرٹیکل گیارہ اور حافظ سعید ….منیر احمد بلوچ

    آرٹیکل گیارہ اور حافظ سعید ….منیر احمد بلوچ انسانی حقوق کی تشریح کرنے والایونیورسل چارٹر اپنے آرٹیکل گیارہ کے تحت ہر شخص کو حق دیتا ہے کہ جب تک اس پر تعزیراتی دفعات کے تحت عائد کئے جانے والے الزامات مجاز عدالت سے ثابت نہیں ہوجا تے اس وقت تک اسے بے گناہ تصور کیا […]

  • ڈریں اس وقت سے...منیر احمد بلوچ

    مسکرانے پر پابندی نہیں! …..ایم ابراہیم خاں

    مسکرانے پر پابندی نہیں! …..ایم ابراہیم خاں معاشرہ مادّی اعتبار سے جتنی بھی ترقی کرلے، عمومی اخلاقی اقدار وہی رہتی ہیں۔ صدیوں پرانی رسوم کسی نہ کسی شکل میں نہ صرف یہ کہ زندہ رہتی ہیں بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ توانا تر ہوتی جاتی ہیں۔ توہمات کا بھی کچھ ایسا ہی معاملہ ہے۔ […]

  • بلوچستان کا بحران اور قومی سیاست ………کنور دلشاد

    بلوچستان کا بحران اور قومی سیاست ………کنور دلشاد بلوچستان کے (سابق) وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری کی کاکردگی سے ناخوش صوبائی ارکانِ اسمبلی نے ان سے علیحدگی کا فیصلہ کر کے ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے کا اعلان کیا مگر اس سے قبل ہی وہ (وزیراعلیٰ بلوچستان) مستعفی ہو گئے۔ کچھ […]

  • اہم بات بلوچستان میں ابھرتے خلفشار کا تدارک ہے…………نصرت جاوید

    اہم بات بلوچستان میں ابھرتے خلفشار کا تدارک ہے…………نصرت جاوید بلوچستان میں ان دنوں پھیلے ہوئے ہیجان پر نگاہ رکھتے ہوئے اپنی طالب علمی کے دن یاد آگئے اور وہ مصرعہ بھی جو ”حادثے“ کو ”وقت کرتا ہے پرورش برسوں“ کا شاخسانہ بتاتا ہے۔ 1970کے انتخابات ہوئے تو اس صوبے سے دو جماعتیں ابھریں،نیشنل عوامی […]

  • خبردار امریکہ

    وادیٔ سُون کے سردی زدہ ………عبدالقادر حسن

    وادیٔ سُون کے سردی زدہ ………عبدالقادر حسن اطلاعات یہ ہیں کہ لکڑی کی قلت کے باوجود چارو ناچار آتش دان دہکانے کا بندوبست کیا گیا ہے۔ سردی کا عالم گزشتہ برسوں سے اگرچہ کچھ مختلف نہیں، صبح سویرے باہر نکلنے کی ہمت کر لی جائے تو کہرے کی سفید چادر زمین پر بچھی ہوئی دکھائی […]