منتخب کردہ کالم

اب ہمیں خطرہ نہیں..نذیر ناجی

  • عدم فراہمی کا بل

    اب ہمیں خطرہ نہیں..نذیر ناجی پاکستان اور بھارت کے باہمی تعلقات اور امریکی صدر‘ ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان پر شدید الزامات‘ ایسی لڑائی کا پیش خیمہ ہیں جو خطے میں تباہی کی بنیاد بن سکتی ہے۔ ٹرمپ اور مودی دونوں ہی‘ پاکستان کے خلاف ایک مشترکہ محاذ بنانے پر مائل نظر آ رہے ہیں۔ بھارت […]

  • اسے شاباش دو…جاوید چوہدری

    اسے شاباش دو…جاوید چوہدری میرے ایک دوست پانچ وقت کے مایوس انسان ہیں‘ یہ ٹینشن اور ڈپریشن کا کوئی موقع ضایع نہیں کرتے‘ یہ چند ماہ قبل میرے پاس تشریف لائے‘ یہ سر سے پاؤں تک پریشان تھے‘ میں نے وجہ پوچھی‘ یہ ماتھا رگڑ کر بولے ’’میں ملکی حالات کی وجہ سے پریشان ہوں‘‘ […]

  • ایک کروڑ لاپتہ عورتیں…وسعت اللہ خان

    ایک کروڑ لاپتہ عورتیں…وسعت اللہ خان نئے سال میں سب سے بڑی امید یہی باندھی جا سکتی ہے کہ عام انتخابات موجودہ سویلین سیٹ اپ کے تحت بنا کسی آڑے ترچھے جواز ، حادثے یا انہونی ناخوشگواریت کے بغیر ہو جائیں۔مگر انتخابی عمل کے معاملے میں اس بار بھی مدعی (سیاسی جماعتیں) سست،گواہ ( الیکشن […]

  • بدلتے انسان…عبدالقادر حسن

    بدلتے انسان…عبدالقادر حسن میں ایک عرصے سے پہاڑوں سے اتر کر میدانوں میں آیا ہوا ہوں، میرے لیے پہاڑ اور میدان دو جڑواں بھائی ہیں لیکن ایسے کہ ان میں کبھی کبھار کچھ چپقلش بھی پیدا ہو جاتی ہے مگر یہ سب عارضی ہوتی ہے جو موسم کی کسی خوشگوار تبدیلی سے ختم ہو جاتی […]

  • مزدور اور مزدور تنظیمیں…شکیل فاروقی

    مزدور اور مزدور تنظیمیں…شکیل فاروقی پیداواری عمل میں لیبرکو بنیادی اہمیت حاصل ہے مگر افسوس کہ اس کی حالت ہمیشہ قابل رحم رہی ہے۔ اس جانب اشارہ کرتے ہوئے۔ اقبالؔ نے کہا ہے۔ اے کہ تجھ کو کھاگیا سرمایہ دار حیلہ گر بلاشبہ اگر مزدور اپنا خون پسینہ ایک نہ کرے تو پیداواری عمل اپنے […]

  • اسلامی دنیا اور بیت المقدس…ڈاکٹرعبدالقدیر خان

    اسلامی دنیا اور بیت المقدس…ڈاکٹرعبدالقدیر خان گزشتہ سے پیوستہ پچھلے کالم میں اس سلسلے کا پہلا حصّہ آپ کی خدمت میں پیش کیا تھا اور آپ کو ٹرمپ کے اشتعال انگیز اقدام (امریکی سفارتخانے کو بیت المقدس منتقل کرنا) اور اس کے نتیجہ میں ترکی میں صدر اردو ان کی مسلم سربراہان کی کانفرنس پر […]