منتخب کردہ کالم

بابائے قوم کی دفاعی پالیسی…(1)….نذیر ناجی

  • منہ پھیر کے گزرنے کا وقت نہیں

    بابائے قوم کی دفاعی پالیسی…(1)….نذیر ناجی افغان جنگ کی تباہ کاریوں نے امریکہ کو‘ 16 سالوں سے جنوبی ایشیا میں الجھا رکھا ہے۔ اگست میں امریکی صدر‘ ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان کی پیچید ہ کشمکش کا ایک حل تجویز کیا تھا۔ ”نئی حکمتِ عملی کوئی ڈیڈ لائن دیے بغیر‘‘ اس جنگ زدہ ملک میں قیام […]

  • ماسکو کی شامیں!…ایاز امیر

    ماسکو کی شامیں!…ایاز امیر کمیونزم کو بہت بُرا بھلا کہا جاتا ہے لیکن اُس کے اپنے ہی مزے تھے۔ 1974ء میں جب پاکستانی سفارت خانے ماسکو میں تعنیاتی ہوئی تو اڑھائی سال تک اُس نظام کو دیکھنے کا موقع ملا۔ چھوٹی موٹی کرپشن خاصی عام تھی لیکن روزمرّہ کی زندگی میں بہت سادگی پائی جاتی […]

  • مذہبی اتحادوں کی سیاست….خورشید ندیم

    مذہبی اتحادوں کی سیاست….خورشید ندیم سیاست فی الجملہ ایک فریب ہے مگر گستاخی معاف‘ سیاسی جماعتوں کی طرح مذہبی جماعتوں کے اتحاد اور اتحاد بین المسلمین کے تصورات اور نعرے بھی‘ میں نے اس ملک کی سیاست میں دیکھے‘ نہ سنے۔ اس فریب کا پہلا ہدف تو اِن جماعتوں کے وہ کارکن ہیں جو پورے […]

  • کراچی کے جلسے!!…الیاس شاکر

    کراچی کے جلسے!!…الیاس شاکر پاکستان تحریک انصاف ملک میں کامیاب جلسوں کے حوالے سے نمبر ون ہے۔ اس بات کو پی ٹی آئی کے نقاد بھی تسلیم کرتے ہیں۔ ”عمران سیریز‘‘ کی طرح ملک بھر میں ”جلسہ سیریز‘‘ کی روایت بھی تحریک انصاف نے ڈالی ہے۔ پی ٹی آئی جلسوں میں سب سے آگے ہے، […]

  • کرسچین بھائیوں کا تحفظ اور ہماری ترقی…جاوید حفیظ

    کرسچین بھائیوں کا تحفظ اور ہماری ترقی…جاوید حفیظ ہماری کرسچین آبادی محنتی ہے‘ امن پسند ہے۔ آج تک کسی پاکستانی کرسچین نوجوان کو خودکش جیکٹ کے ساتھ نہیں دیکھا گیا۔ کوئی کرسچین لیڈر کسی میگا کرپشن میں ملوث نہیں پایا گیا۔ ہماری آبادی کے اس سیکشن نے پاکستان کو جسٹس کارنیلیس جیسا قابل اور ایماندار […]

  • بھارتی لیڈروں کی کھال گینڈے سے بھی موٹی….ڈاکٹر وید پرتاب ویدک

    بھارتی لیڈروں کی کھال گینڈے سے بھی موٹی….ڈاکٹر وید پرتاب ویدک ستر سال کی آزادی نے بھارت میں سربراہی کا رول ہی بدل دیا ہے۔ ہمارے لیڈر لوگوں نے اپنے آپ کو قاعدے سے ہی آزاد کر دیا ہے۔ بد عنوانی کے کسی سنجیدہ معاملے میں پھنسنے کے بعد اگر عدالت انہیں بری کر دیتی […]