حکیمی نسخے…سہیل وڑائچ میری اصل پہچان میری حکمت ہے میں وہ حکیم حاذق ہوں جس کے نسخوں سے زرد چہروں والے مریض تروتازہ اور صحت مند ہو کر اٹھتے ہیں، کبڑے سیدھے ہو کر چلنا شروع کر دیتے ہیں، اندھوں کو میری دوائی سے نظر آنا شروع ہو جاتا ہے، بہرے سننے کے قابل ہو […]
منتخب کردہ کالم
حکیمی نسخے…سہیل وڑائچ
-
وارفتگی کا موسم اور حقائق کی تلخی….بابر ستار
وارفتگی کا موسم اور حقائق کی تلخی….بابر ستار عمران خان وزارت ِعظمیٰ کا منصب سنبھالنے والے ہیں۔ پاکستان میں رجائیت کی برکھا برس رہی ہے۔ امید کی کونپلوں پر نکھار ہے۔ خوشی اور خوشحالی کے شگوفے پھوٹ رہے ہیں۔باد نسیم کے جھونکے بہار کی نوید سناتے دم نہیں لیتے ۔الغرض ہر طرف ہرا ہی ہرا […]
-
نواز شریف بمقابلہ شہباز شریف…سلیم صافی
نواز شریف بمقابلہ شہباز شریف…سلیم صافی وقت نے ثابت کردیا کہ میاں نوازشریف سیاست خوب کرسکتے ہیں لیکن حکومت نہیں چلاسکتے اور میاں شہباز شریف صرف حکومت چلاسکتے ہیں لیکن سیاست نہیں کرسکتے ۔ میاں نوازشریف کو دو مرتبہ اقتدار دلوایاگیا اور ایک مرتبہ عوامی طاقت سے حاصل کیا لیکن تینوں مرتبہ اپنی مدت پوری […]
-
اٹھارہ اگست، انتقال اقتدار اور جمہوریت کی آزمائش….وجاہت مسعود
اٹھارہ اگست، انتقال اقتدار اور جمہوریت کی آزمائش….وجاہت مسعود جب یہ کالم اخبار میں چھپ کر آپ تک پہنچے گا تو اٹھارہ اگست، 2018ء کا سورج طلوع ہو چکا ہو گا، نومنتخب حکومت کا پہلا دن۔ ٹھیک دس برس پہلے، اٹھارہ اگست 2008 کی دوپہر آمر پرویز مشرف نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔ […]
-
وزیراعظم ۔ عمران خان…عمار مسعود
وزیراعظم ۔ عمران خان…عمار مسعود آج کوئی معمولی دن نہیں بلکہ ایک بہت خاص دن ہے۔ عمران خان نے وزیر اعظم کا حلف اٹھانا ہے۔ بائیس سالہ جدوجہد کی معراج کا دن ہے۔ ساری کلفتوں، مشکلوں کے اختتام کا دن ہے۔ اس دن کا خواب ہزاروں لوگوں نے دیکھا ہو مگر کم ہی خوش نصیب […]
-
امریکہ‘ چین تجارتی جنگ…نذیر ناجی
امریکہ‘ چین تجارتی جنگ…نذیر ناجی ڈونلڈ ٹرمپ جب سے امریکی صدر منتخب ہوئے ہیں‘جنوبی ایشیا ان کا مرکز نگاہ بنا ہو ا ہے۔ وہ کسی بھی طر یقے سے اس خطے پر کم ہوتا اپنا اثر و رسوخ‘ بڑھانے کی جستجو میں لگے ہوئے ہیں۔اب ٹرمپ کا فوکس چین ہے۔”امریکی صدر ‘ ٹرمپ کی جانب […]