منتخب کردہ کالم

سائے طویل ہو رہے ہیں…وجا ہت مسعود

  • یہ قوم کے تقدس کا مقدمہ ہے

    سائے طویل ہو رہے ہیں…وجا ہت مسعود بھٹو صاحب کی حس مزاح تیکھی تھی۔ خاص طور پر انگریزی میں سطوت بیان سے کام لیتے تھے۔ اس پر حافظہ غضب کا پایا تھا۔ لاہور کے انٹرکانٹی نینٹل ہوٹل میں پریس کانفرنس کر رہے تھے۔ ایک جملہ لڑھکا دیا، ’میں بھوتوں کے سائے سے بھی پرے کی […]

  • اتنی مایوسی کیوں؟…ڈاکٹر منظوراعجاز

    اتنی مایوسی کیوں؟…ڈاکٹر منظوراعجاز قومی اسمبلی کےا سپیکر جناب ایازصادق نے گہری مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حالات 2002 ءسے بھی زیادہ دگرگوں ہیں۔ یہ تو وہی جانتے ہیں کہ انہوں نے 2002 ءکو کیوں حالات حاضرہ کے لئے پیمانہ بنایا لیکن یہ واضح ہے کہ اس وقت جنرل پرویز مشرف کی حکومت […]

  • دنیا باطن نہیں دیکھ پاتی…امر جلیل

    دنیا باطن نہیں دیکھ پاتی…امر جلیل خالق و مالک، قادر قدرت کے نظام میں کچھ باتیں طے شدہ ہیں۔ طے شدہ باتوں کے بارے میں ایک ہی رائے ہوتی ہے، دو آرا نہیں ہوتیں۔ مثلاً آپ، میں اور افلاطون دلوں میں پوشیدہ بھید، چھپے ہوئے راز، نیتیں معلوم نہیں کر سکتے۔ یہ ممکن نہیں ہے۔ […]

  • مشہوری...مظہر برلاس

    کسی وقت بھی گول ہوسکتا ہے…مظہربرلاس

    کسی وقت بھی گول ہوسکتا ہے…مظہربرلاس دس بارہ روز پاکستانی سیاست پر کچھ نہیں لکھ سکا مگر اس دوران ملکی سیاست میں تیزی کا رجحان اتنا آیا کہ اب معاملات لڑائی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کینیڈا سے کیا آئے کہ ان کے آتے ہی ادھوری باقر نجفی رپورٹ باہرآگئی۔ اس […]

  • ہوس کو ہے نشاطِ کار کیا کیا…ایم ابراہیم خان

    ہوس کو ہے نشاطِ کار کیا کیا…ایم ابراہیم خان سب سے مشکل کام کیا ہے؟ ہر انسان اس سوال کا جواب اپنے طور پر دینا چاہے گا۔ اور دینا بھی چاہیے۔ جو کام ہمارے، آپ کے لیے بہت مشکل ہو وہ کسی کے لیے بائیں ہاتھ کا کھیل بھی ہو سکتا ہے۔ اور ایسا بھی […]

  • بازار میں خوب ہنگامہ…بلال الرشید

    بازار میں خوب ہنگامہ …بلال الرشید اس روز بازار میں خوب ہنگامہ ہوا۔ امینہ سلطان کا کہنا یہ تھاکہ جان بوجھ کر اس کی بے عزتی کی گئی ۔ جہاں تک مقبول حسین کا تعلق ہے ، وہ فقط ”سخت ضرورت ، سخت ضرورت‘‘ کی گردان کیے جا رہا تھا۔ انتہائی حد تک خوبصورت اور […]