منتخب کردہ کالم

اپنی خیر منائیں…طلعت حسین

  • اپنی خیر منائیں…طلعت حسین ایک سوال تواتر سے پوچھا جاتا ہے :آنے والے مہینوں میں پاکستان کی خستہ حال جمہوریت سے کیا توقع رکھی جائے ؟ اس کے کئی جوابات ہوسکتے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ سب کے سب درست ہوں۔ آئیے ہم بھی اس کا ایک جواب دیتے ہیں۔ توقع ہے کہ زور زبردستی […]

  • علما ء و مشائخ سے ایک درخواست…حا مد میر

    علما ء و مشائخ سے ایک درخواست…حا مد میر اُس کے لہجے میں اتنا تکلیف دہ طنز تھا کہ تیر بن کر میرے سینے میں پیوست ہو گیا۔ یہ مغربی سفارتکار اکثر میرے ساتھ گلابی اُردو بولتا ہے۔ اُس نے بڑی تیزی کے ساتھ اُردو اخبارات بھی پڑھنا سیکھ لئے ہیں اور اب وہ میرے […]

  • تمہارے نام ایک خط…عطا ء الحق قاسمی

    تمہارے نام ایک خط…عطا ء الحق قاسمی پیارے حبیب جالب! یہاں پرہر طرح خیریت ہے اورخداوند کریم سے تمہاری خیریت نیک مطلوب ہے۔ دیگر احوال یہ ہے کہ جمہوریت کی بھینس نے مرا ہوا کٹا دیا ہے چنانچہ بھینس کے تھنوں میں دودھ اتارنے کے لئے کٹے میں بھس بھر کر اس کے ساتھ کھڑا […]

  • لڑکی اوپر کھڑی ہے…حسن مجتبٰی

    لڑکی اوپر کھڑی ہے…حسن مجتبٰی یہ کہانی نما کہاوت اب سندھ کے حلقوں میں تقریباً ادبی قصہ بنی ہوئی ہے۔ ہوا یہ تھا کہ سندھ یونیورسٹی میں بین الاقوامی تعلقات کے شعبے میں کلاس لیتے ہوئے کل کی استاد مہتاب چنہ یا آج کی مہتاب اکبر راشدی نے جب اپنے ایک شاگرد اور کامریڈ طالب […]

  • دو ہی صورتیں اور دونوں خوفناک!…بلال الرشید

    دو ہی صورتیں اور دونوں خوفناک!…بلال الرشید بہت سی باتیں ہیں ،غمِ روزگار اور محبت کے غم میں ڈوبا انسان کبھی فرصت پا کر ان کے بارے میں سوچے تو حیرت اور خوف سے سوچتا ہی رہ جاتا ہے ۔ انسان کون ہے ؟ محتاط ترین اندازے کے مطابق اس وقت دنیا میں87لاکھ مخلوقات موجود […]

  • تِری زلف کے سَر ہونے تک…ایم ابراہیم خان

    تِری زلف کے سَر ہونے تک…ایم ابراہیم خان ہم نے جب بھی ماہرین اور محققین کے حوالے سے کچھ لکھنے کی کوشش کی ہے ایک نکتہ ضرور اپنے قارئین کے کے سامنے رکھا ہے … یہ کہ وہ منیرؔ نیازی کے کچھ زیادہ ہی نیاز مند واقع ہوئے ہیں۔ عرض یہ کرنا ہے کہ ماہرین […]