منتخب کردہ کالم

چین سے…سینیٹر(ر) طارق چوہدری

  • چین سے…سینیٹر(ر) طارق چوہدری ہم نہ صرف کم قیمت برقی آلات اور قابل بھروسہ جنگی سامان خرید سکتے ہیں بلکہ کم یاب ادب، لامتناہی دانش اور پر جلال صبر، متین خاموشی اور بے آواز جدوجہد کے ساتھ بازی پلٹ دینے کا گر بھی بالکل مفت حاصل کرسکتے ہیں۔ میں اس باب میں جینے کی ایک […]

  • سفرافغانستان۔مشاہدات اور تاثرات…سلیم صافی

    سفرافغانستان۔مشاہدات اور تاثرات…سلیم صافی مجھے احساس ہے کہ افغانستان، پاکستان کے قبائلی علاقہ جات ، بلوچستان اور گلگت بلتستان جیسے موضوعات کی زیادہ ریٹنگ آتی ہے اور نہ ووٹنگ میں اس کا زیادہ عمل دخل ہوتا ہے ۔ ان موضوعات پر لکھنے اور بولنے کی قیمت کالم نگار، ٹی وی اینکر اور میڈیا آرگنائزیشن دونوں […]

  • جمہوریت :ٹریک ٹو آپشن کی ضرورت…وجا ہت مسعود

    جمہوریت :ٹریک ٹو آپشن کی ضرورت…وجا ہت مسعود عزیزان من، 2017کا برس بھی کنارے آن لگا۔ یہ جوانی تو بڑھاپے کی طرح گزری ہے۔ جوں توں شام گزاری لیکن دن کو سوا بے حال ہوئے۔ ہمارے بعد آنے والے مڑ کر اس برس کی تقویم کھولیں گے تو کیا دیکھیں گے؟ اسلام آباد کا دھرنا […]

  • ظاہر اور باطن…امرجلیل

    ظاہر اور باطن…امرجلیل آج ایک بار پھر ہم یعنی آپ اور میں وہی کام کرنے جارہے ہیں جس کام کو کرنے کی ہمارے بڑے بوڑھوں، ہمارے بزرگوں، ہمارے دانشمندوں اور ہمارے عقلمندوں نے سختی سے ممانعت کی ہوئی ہے۔ احترام سے ان کی تنبیہہ کوبالائے طاق رکھتے ہوئے ہم یعنی آپ ، میں اور سوچیں […]

  • نئے عالمی حالات کیابتا رہے ہیں ؟…مظہربرلاس

    نئے عالمی حالات کیابتا رہے ہیں ؟…مظہربرلاس چند ماہ پیشتر میں نے ’’جنگ‘‘ کے انہی صفحات پر لکھا تھاکہ دنیا تیسری عالمی جنگ کے کنارے پر ہے۔اب حالات اس نہج پر پہنچ گئے ہیں کہ اس جنگ کا آغاز کسی وقت بھی ہو سکتا ہے۔ شایداس جنگ سے پہلے اسرائیل اور امریکہ ایک حکمت عملی […]

  • ہم قا تل…علی معین نوازش

    ہم قا تل…علی معین نوازش ہم سب انہیں ادب سے خالہ جان کہتے ہیں بڑی وضع دار خاتون ہیں، تہذیب اورہماری روایتی اقدار ان میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہیں، چھوٹے بچوں کو بھی اوئے یا تو کرکے نہیں پکارتیں بلکہ انہیں بھی پورا نام اور ساتھ صاحب لگا کر بلاتی ہیں اپنے نوکروں […]