منتخب کردہ کالم

روہنگیا اور جنرل بپن راوت…..منیر احمد بلوچ

  • روہنگیا اور جنرل بپن راوت…..منیر احمد بلوچ چار دسمبر کی شام اس وقت نئی دہلی میں بیٹھے ہوئے داخلہ اور خارجہ کے وزراء کے ہاتھ پائوں پھولنا شروع ہو گئے جب پونا میں ایک کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کے آرمی چیف جنرل بپن راوت نے پہلی مرتبہ روہنگیا کے بارے […]

  • نہد شاخ پر میوہ سر بر زمین…..مفتی منیب الرحمٰن

    نہد شاخ پر میوہ سر بر زمین…..مفتی منیب الرحمٰن تحریک لبیک پاکستان کے قائدین علامہ خادم حسین رضوی اور علامہ پیر محمد افضل قادری اپنی دھرنا تحریک میں سرخرو ہوئے اور ایک باوقار معاہدے کے نتیجے میں دھرنا ختم کر کے واپس لاہور پہنچے۔ ان کا ہر جگہ پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔ بادی النظر […]

  • سُرخیاں‘ متن اور مزید خواتین کی شاعری…..ظفر اقبال

    سُرخیاں‘ متن اور مزید خواتین کی شاعری…..ظفر اقبال ہر کوئی نوازشریف نہیں ہو سکتا : مریم نواز سابق وزیراعظم کی صاحبزادی اور مرکزی مجلس عاملہ کی رُکن مریم نواز نے کہا ہے کہ ”ہر کوئی نوازشریف نہیں ہو سکتا‘‘ اور ہر کوئی خدا کا شکر ادا کرے کہ وہ نوازشریف نہیں ہے کیونکہ نوازشریف کی […]

  • ایک موٹیویشنل کالم……حسنین جمال

    ایک موٹیویشنل کالم……حسنین جمال وہ انسان ہکلاتا تھا۔ بولنے میں اسے بہت پریشانی ہوتی تھی، بعض اوقات وہ ایک ہی لفظ پہ اٹک جاتا اور اسے دہراتا رہتا، یہاں تک کہ اچانک وہ سارے لفظ جو رکے ہوئے ہوتے‘ ایک دھماکے سے ادا ہو جاتے۔ اس کا باپ اس چیز سے چڑتا تھا۔ وہ اپنے […]

  • چلو عشق لڑائیں!…..گل نوخیز اختر

    چلو عشق لڑائیں!…..گل نوخیز اختر دنیا میں دو قسم کے لوگ پائے جاتے ہیں‘ ایک وہ جو عشق کرتے ہیں اور دوسرے وہ جو عشق کر چکے ہوتے ہیں۔گئے وقتوں میں محبوب تک اپنی خواہش پہنچانے کے لیے ایک رٹا رٹایا جملہ بولا جاتا تھا ”آپ نے کبھی محبت کی؟‘‘۔ یہ گویا اس بات کا […]

  • یروشلم: ٹرمپ کی اشتعال انگیزی……ڈاکٹر لال خان

    یروشلم: ٹرمپ کی اشتعال انگیزی……ڈاکٹر لال خان ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیل کا رسمی طور پر دارالحکومت تسلیم کرنا‘ تاریخ کی سب سے عظیم اور طاقتور ترین سامراجی قوت کے زوال کی نشانی ہے۔ وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن اور وزیر دفاع جیمز میٹس کی جانب سے اس اقدام کی مخالفت بھی ٹرمپ […]