منتخب کردہ کالم

ضرورت…انورشعور

  • ضرورت…انورشعور کبھی غلبے کی خواہش ہو کسی پر تو کرلیتا ہے وہ پیدا ’’ضرورت‘‘ جسے اقدام کی طاقت ہو حاصل اُسے سازش کی آخر کیا ضرورت

  • چند روز ولائت میں…جاوید حفیظ

    چند روز ولائت میں…جاوید حفیظ آپ کو یاد ہو گا ہمارے بزرگ انگلستان کو ولائت کہتے تھے اور وہاں کی مصنوعہ چیزوں کو ولائتی۔ وہ چونکہ سلطنتِ برطانیہ کے تحت رہے تھے‘ اس لئے انگریزوں سے خاصے مرعوب نظر آتے تھے۔ اپنی طالب علمی کے زمانے میں مجھے برطانیہ اور مغرب کے بارے میں مختلف […]

  • مولاناعبد الرحیم اور ارباب گلاچی کا پاکستان..منیر احمد بلوچ

    مولاناعبد الرحیم اور ارباب گلاچی کا پاکستان..منیر احمد بلوچ پاکستان تاریخ انسانیت میں ریاست مدینہ کے بعد دوسری ریاست ہے جس نے کسی فکر، عقیدہ اور نظریۂ حیات کے بطن سے جنم لیا ہے۔ ریاست مدینہ ہی کی طرح اس میں بسنے والی قوم پہلے وجود میں آئی اور اس قوم کی جدوجہد کے نتیجے […]

  • پولیس کی ٹریجڈی..ایم ابراہیم خان

    پولیس کی ٹریجڈی..ایم ابراہیم خان پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی‘‘۔ یہ نعرہ آپ نے ضرور سنا ہو گا۔ پولیس سے مدد چاہنا بہت اچھی بات ہے کہ یہ محکمہ ہماری ہی خدمت کے لیے معرضِ وجود میں لایا گیا ہے۔ اور پولیس بھی چاہتی ہے کہ عوام کی مدد کرے کیونکہ یہی اُس […]

  • حقیقت پسندانہ تجزیہ…علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

    حقیقت پسندانہ تجزیہ…علامہ ابتسام الہٰی ظہیر عصری معاشروں میں بشمول ہمارے معاشرے کے‘ تعصب اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ ہم حالات کا درست تجزیہ کرنے کی بجائے‘ عام طور پر ہر بدلتی صورتحال کو پسند اور ناپسند کی روشنی میں دیکھتے ہیں۔ صورتحال کا درست تجزیہ کیے بغیر اصلاح احوال کی توقع نہیں […]

  • سُرخیاں‘ متن اور گل فراز…ظفر اقبال

    سُرخیاں‘ متن اور گل فراز…ظفر اقبال معاہدہ افسوسناک‘ اس پر فخر نہیں کیا جا سکتا: احسن اقبال وفاقی وزیر داخلہ چوہدری احسن اقبال نے کہا ہے کہ ”معاہدہ افسوسناک ہے‘ اس پر فخر نہیں کیا جا سکتا‘ کیونکہ ہمارا تو خیال تھا کہ بات بہت بڑھ جائے گی کیونکہ دھرنے والوں کو پورے پروٹوکول کے […]