منتخب کردہ کالم

مقابلے کے امتحان کے پرچے…وقارخان

  • مقابلے کے امتحان کے پرچے…وقارخان آج ہمارے ہاتھ لگنے والا جنرل نالج کا تیسرا پرچہ ملاحظہ فرمائیے۔ سوال: قلم سے جھوٹ لکھنے اور قلم سے ازار بند ڈالنے میں فرق بیان کریں۔ جواب: ہر دو افعال کے درمیان فرق کو ہم اس طرح واضح کر سکتے ہیں: 1۔ قلم سے جھوٹ لکھنا ایک مالیاتی جبکہ […]

  • دھرنا…حبیب اکرم

    دھرنا…حبیب اکرم آج سے سات سال پہلے جب دستور میں اٹھارہویں ترمیم کا ڈول ڈالا گیا تو اس کی ذمہ داری جس پارلیمانی کمیٹی پر تھی اس نے سب سے پہلے یہ فیصلہ کیا کہ اس کمیٹی کی کارروائی عوام سے پوشیدہ رکھی جائے گی۔ اس کمیٹی میں یوں تو بہت سے پارلیمنٹیرین شامل تھے‘ […]

  • قتل کرو ہو یا کرامات؟…سہیل وڑائچ

    قتل کرو ہو یا کرامات؟…سہیل وڑائچ سلطنت ِ عظمیٰ برطانیہ کے ملک الشعراء ولیم ورڈز ورتھ نے اپنی مشہور نظم “To The Cuckoo” میں اپنے پسندیدہ پرندے کوئل کی سُریلی آواز کو یاد کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں بچپن سے اس پراسرار آواز کو سنتا آرہا ہوں لیکن آج تک آواز کے ماخذ کو […]

  • دو قسم کے شہری…یاسر پیر زادہ

    دو قسم کے شہری…یاسر پیر زادہ اس ملک میں دو قسم کے شہری ہیں، ایک وہ جو قانون کی پاسداری کرتے ہیں اور دوسرے وہ جو کسی آئین، قانون، ضابطے کو نہیں مانتے۔ قانون ماننے والوں میں بھی آگے کئی شیڈز ہیں، کوئی ٹیکس چوری کرتا ہے، کوئی ٹریفک کے اشارے کی خلاف ورزی کرتا […]

  • جنرل پرویز مشرف۔ مکافات عمل…مرزا اشتیاق بیگ

    جنرل پرویز مشرف۔ مکافات عمل…مرزا اشتیاق بیگ مکافات عمل قدرت کے اُس قانون کا نام ہے جس کے تحت انسان کو اپنے کئے کی سزا دنیا میں ہی مل جاتی ہے۔ انسان جو کچھ بوتا ہے، اُسے وہی کچھ کاٹنا پڑتا ہے اور یہ سارا عمل اُس کی زندگی میں ہی سامنے آجاتا ہے۔ مکافات […]

  • دھرنے کے عالمی اثرات اور سوالات؟…عظیم ایم میاں

    دھرنے کے عالمی اثرات اور سوالات؟…عظیم ایم میاں ختم نبوتؐ کے معاملے پر 21روزہ قومی بحران خطرناک حدوں کو چھوتا ہوا بالآخر ختم ہو گیا۔ بیرون ملک آباد پاکستانیوں نے بھی اس طرح سکون کا سانس لیا ہے جس طرح دھرنے کے ہاتھوں مصیبت زدہ پاکستانی شہریوں نے پاکستان میں اطمینان محسوس کیا ہے لیکن […]