منتخب کردہ کالم

بھارت میں مذہبی جنونیت…ڈاکٹر لال خان

  • دنیا کے کئی دوسرے خطوں کی طرح جنوبی ایشیا میں بھی مذہبی جنونیت زیادہ پر تشدد ہوتی جا رہی ہے۔ بھارتی سیاست دان لالو پرساد یادیو کے مطابق ”پہلے لوگ شیر سے ڈرتے تھے، اب گائے سے ڈرنے لگے ہیں‘‘۔ اپنی پارٹی راشٹریہ جنتا دَل کی ایک میٹنگ میں لالو جی نے کہا کہ بہار […]

  • علی اکبر ناطق کے افسانے….طفر اقبال

    ”شاہ محمد کا تانگہ‘‘ یہ شاعر‘ نقاد اور فکشن رائٹر علی اکبر ناطق کے افسانوں کا دوسرا مجموعہ ہے جسے سانجھ لاہور نے چھاپا اور قیمت 300 روپے رکھی ہے۔ انتساب سید گلزار حسین کے نام سے ہے جو اوکاڑہ ہی کے ایک ممتاز فکشن رائٹر اور سفر نامہ نویس ہیں۔ پس سرورق مصنف کی […]

  • تحفظِ ناموسِ مصطفی ﷺ سنّتِ الٰہیہ ہے…..مفتی منیب الرحمٰن

    رحمۃ للعالمین خاتم النبیین سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ کی ذاتِ گرامی سراپا امتیاز ہے، آپ کی ذاتِ مبارک اور اسوۂ حسنہ کا ہرزاویہ اور ہر عنوان اپنے اپنے شعبے میں رفعت وعظمت اور کمالات کے انتہائی اعلیٰ درجے کا حامل ہے اور مخلوق میں کسی کی بھی ان عظمتوں تک رسائی نہیں ہے۔ یہی […]

  • اسٹینڈرڈ پروسیجر‘‘ کی منزل…ایم ابراہیم خان

    دنیا پل پل بدل رہی ہے۔ اور تبدیلی کا عمل کچھ ایسے انوکھے انداز سے جاری ہے کہ اپنے ارد گرد طرح طرح کی تبدیلیاں رونما ہوتی دیکھ کر بھی یقین نہیں آتا کہ واقعی سب کچھ بدلتا جارہا ہے۔ تبدیلیوں کے رونما ہوتے رہنے ہی کا یہ ”کمال‘‘ ہے کہ صحیح اب غلط اور […]

  • دوسرا رخ … (2)….بلالن الرشد

    کبھی اپنے اردگرد ہم اس قدر تکلیف (misery)دیکھتے ہیں کہ انسان سوچنے لگتا ہے ۔ وہ اس سوچ میں ڈوب جاتا ہے کہ اس دنیا میں خدا نے اتنی تکالیف کیوں تخلیق کی ہیں ۔ سامنے کی بات یہ ہے کہ یہ دنیا آزمائش کی جگہ ہے ، انعام کی نہیں ۔ جو لوگ فوج […]

  • جالب بنام بلاول بھٹو….سہیل وڑائچ

    جالب بنام بلاول بھٹو….سہیل وڑائچ گھاٹی شاعراں ، ساتواں آسمان گلی حبیب جالب ، 26نومبر 2017ء پیارے بلاول! السلام علیکم! آپ مجھے شاید جانتے بھی نہ ہوں کیونکہ میں آپ کے سیاست میں آنے سے پہلے ہی مکافات نگر چلا آیا تھا۔ میں وہاں اوریہاں دونوں جگہ ہمیشہ ظالموں کے خلاف آواز بلند کرتارہا ہوں۔ […]