منتخب کردہ کالم

انور شعور کی شاعری…ظفر اقبال

  • ”آتے ہیں غیب سے‘‘ ہمارے دوست انور شعور کی غزلوں کا پانچواں مجموعہ ہے جو ہمارے ایک اور دوست شاعر علی شاعر نے اپنے ادارے رنگِ ادب پبلی کیشنز (کراچی) سے چھاپا اور قیمت 500 روپے رکھی ہے۔ انتساب شہلا رُقیّہ کے نام ہے۔ فاضلانہ دیباچہ ہمارے ایک اور محترم دوست ڈاکٹر تحسین فراقی نے […]

  • بلیک فرائیڈے اور دس روپے کا نوٹ…منیر احمد بلوچ

    لاہور کے ایک بہت بڑے شاپنگ مال کے باہر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی نہ ختم ہونے والی طویل قطاریں دیکھتے ہی آگے بڑھنے کا ارادہ ملتوی کرتے ہوئے واپس جانے کا فیصلہ کیا لیکن اب سب سے بڑی مشکل یہ پیش آ رہی تھی کہ گاڑی کو کس طرف سے واپس لے کر جائیں۔ […]

  • دوسرا رخ….ہلال الرشد

    جب بھی کوئی تکلیف دہ واقعہ پیش آتا ہے تو لاشعوری طور پر میرا دماغ یہ سوچنے لگتا ہے کہ اس میں خدا کی کیا مصلحت کارفرما ہے ۔ یہ ان دنوں کی بات ہے، پانچ چھ سال پہلے جب ہم نئے گھر میں منتقل ہو ئے تھے ۔ چالیس پینتالیس سال کی وہ خاتون […]

  • ایک بیل کے تعاقب میں…عطا ء الحق قاسمی

    ایک بیل کے تعاقب میں…عطا ء الحق قاسمی بہت عرصہ قبل میں نے شفیق الرحمٰن کی کتاب ’’دجلہ‘‘ ختم کی جس کی ایک کہانی میں انہوں نے جعفر زٹلی کی ایک پیروڈی اس کے حوالے سے استعمال کی ہے۔ یہ پیروڈی الف لیلوی کہانیوں کی ہے۔ یہ پیروڈی مجھے اس لئے یاد آئی ہے کہ […]

  • کھانا پینا بھی ہوگیا دشوار…ایم ابراہیم خان

    ایک زمانہ تھا جب دنیا بھر میں میڈیا کا ایسا غلغلہ نہ تھا۔ تب بھی ماہرین بہت کچھ سوچتے رہتے تھے اور تحقیق کرنے والے ہر طرح کے معقول و نامعقول معاملات پر تحقیق کرتے رہتے تھے مگر لوگ تحقیق اور ماہرانہ رائے سے محفوظ رہا کرتے تھے۔ رابطے کے ذرائع محدود تھے۔ میڈیا پر […]

  • سر رہ گزر…پروفیسرسید اسراربخاری

    سر رہ گزر…پروفیسرسید اسراربخاری سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے:نواز شریف آخری وقت پر چھوڑ گئے، پی پی کو میثاق جمہوریت کا نقصان ہوا، ملاقات سے پھر انکار۔ میثاق جمہوریت فلم ابھی تکمیل کے مراحل میں تھی کہ اس کے مرکزی ہیرو اپنے پروڈیوسر، ڈائریکٹر کو راہداری ہی میں چھوڑ گئے، پی پی […]