منتخب کردہ کالم

گرین ڈے … نذیر ناجی

  • گرین ڈے … نذیر ناجی پہلے تو ایک مزیدار قصہ سن لیجئے۔ امریکہ میں دکانداروں نے سیل بڑھانے کے لئے ایک ترکیب نکالی۔ بلیک ڈے کے نام سے ‘محفوظ شدہ سٹاک باہر لا کر رکھ دیا۔ قیمتوں میں کچھ کمی کی۔ جلد ہی یہ بازار خاص اہمیت حاصل کر گئے۔ امریکہ میں بلیک ڈے ایک […]

  • میجر اسحاق شہید یا اسحاق ڈار؟؟؟…حسن نثار

    میجر اسحاق شہید یا اسحاق ڈار؟؟؟…حسن نثار فائنانشل دنیا کا’’فائن آرٹسٹ‘‘ اور پاکستانی مالیاتی تاریخ کے وائٹ کالر کرائم کا بے تاج بادشاہ اسحاق ڈار ڈام لگا کر باہر بیٹھا ہے اور کسی بھی قیمت پر پاکستان واپسی سے گریز کرے گا کیونکہ معاملہ’’خود تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے‘‘ والا […]

  • زبان …ڈاکٹر صفدر محمود

    زبان …ڈاکٹر صفدر محمود کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ انسانی جسم کے اعضا میں سے صرف زبان ہی نہیں بولتی بلکہ جسم کا ہر حصہ بولتا ہے۔ جسم کے ہر حصے کی اپنی زبان اور اپنا اظہار ہوتا ہے جو واضح پیغام دیتا ہے۔ اللہ پاک نے بولنے، گفتگو کرنےاور آپس میں رابطہ […]

  • ملک اورقوم پر رحم کریں…ادریس بختیار

    ملک اورقوم پر رحم کریں…ادریس بختیار معاملہ کو صحیح تناظر میں نہیں دیکھا جا رہا، تدبّر کی شدید کمی ہے، اگر ساری صورت ِحال کا غور سے جائزہ لیا جائے۔ حکمرانوں نے افسوسناک حد تک عاقبت نااندیشی کا ثبوت دیا ، ایک سے زیادہ بار غلط بیانی کی ، حقائق چھپائے ، اور معاملات درست […]

  • اُمید کی طاقت …الطاف حسن قریشی

    اُمید کی طاقت …الطاف حسن قریشی دولت اور اقتدار کی طاقت عارضی اور ناپائیدار ہے جبکہ اُمید کی طاقت بے پایاں اور لافانی ہے۔ محکوم قومیں آزادی عزم اور اُمید کی طاقت سے حاصل کرتی آئی ہیں۔ تحریکِ پاکستان کی تاریخ کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ ہندوؤں نے تقسیمِ ہند کے نظریے کو […]

  • منزلیں اور راستے…ظفرمحمود

    منزلیں اور راستے…ظفرمحمود کبھی کبھار راستے میں اتنی رنگینیاں اور دلچسپیاں بکھری ہوتی ہیں کہ راہ رو کی تمام تر توجہ اِنہی پر مرکوز رہتی ہے۔ منزل کا حصول فراموش ہو جاتا ہے۔ کچھ یہی حال کوچۂ سیاست میں ہمارے عوام کا ہو چکا ہے۔ وہ راستوں کی رونق میں گم ہو کر یہ احساس […]