منتخب کردہ کالم

ہمارے ساتھ ٹھیک ہو رہا ہے .. کالم ایاز امیر

  • عشق

    ہمارے ساتھ ٹھیک ہو رہا ہے .. کالم ایاز امیر ہم اسی کے مستحق ہیں۔ یہ کس نے دل بہلانے والی کہانی گھڑی ہے کہ ہمارے پاس سب کچھ ہے۔ کیا ہم میں اجتماعی عقل اور دانش ہے؟ 70 سال تجربات کرتے اور اپنی قسمت پہ ماتم کرتے بیت گئے‘ لیکن اب بھی نہیں سنبھلے۔ […]

  • سفر در سفر .. کالم خورشید ندیم

    سفر در سفر .. کالم خورشید ندیم تادیر بارش نہ ہو تو ہر شے گرد میں اٹ جاتی ہے۔ ہر چہرہ خاک آلود۔ مظاہرِ فطرت کی مشاطگی قدرت نے اپنے ہاتھ میں رکھی ہے۔ انسان ایک محدود دائرے ہی میں بروئے کار آ سکتا ہے۔ چند دن پہلے اپنے گاؤں کا رخ کیا۔ شہر سے […]

  • ولا غالب الا اللہ .. کالم خالد مسعود خان

    ولا غالب الا اللہ .. کالم خالد مسعود خان قرطبہ میں اموی خلافت کا خاتمہ 1031 ء میں ہوا۔ اس کے بعد قرطبہ میں مسلمانوں کی حکومت مزید 205 سال رہی ضرور مگر اتنی بکھری ہوئی اور کمزور کہ ان دو سو پانچ سالوں کے دوران نہ حکمرانوں کا ہی کوئی زیادہ تذکرہ ملتا ہے […]

  • وزیراعظم سعد الحریری کا استعفیٰ .. کالم جاوید حفیظ

    وزیراعظم سعد الحریری کا استعفیٰ .. کالم جاوید حفیظ لبنان شام اور اسرائیل کے درمیان ایک چھوٹا مگر بے حد خوبصورت ملک ہے۔ اس کے دارالحکومت بیروت کو ایک زمانے میں مشرق کا پیرس کہا جاتا تھا۔ جب میں نے 1972ء میں فارن سروس جوائن کی تو افسر بڑی بڑی سفارشیں لا کر بیروت کی […]

  • مودی نے اب پکڑا صحیح راستہ .. کالم ڈاکٹر ویدک

    مودی نے اب پکڑا صحیح راستہ .. کالم ڈاکٹر ویدک ورلڈ بینک نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت تیزی سے ابھر رہا ہے۔ یہ رپورٹ مودی کے لئے ایسی ہے‘ جیسے کہ ڈوبتے کو تنکے کا سہارا مل گیا۔ بھارتی وزیر اعظم نے اس رپورٹ کے آنے پر جشن منایا۔ وہ […]

  • قصہ چہار درویش .. کالم وقار خان

    قصہ چہار درویش .. کالم وقار خان ماضی پرست و کاتبانِ تہی دست بصد بندوبست درویشِ سوم کا سفرنامۂ جگر خراش و فسانۂ دل پاش اس کی زبانی یوں بیان فرماتے ہیں کہ: ”جنگل کی کٹیا میں آسودہ اس سودائی کے دل نابکار میں عجب سودا سمایا کہ تخت ہزار ے چل بلھیا۔ پس خاک […]