منتخب کردہ کالم

جتنا بڑا عہدہ… اتنا بڑا چور! …..رئوف کلاسرا

  • جتنا بڑا عہدہ… اتنا بڑا چور! …..رئوف کلاسرا پہلے پاناما اور اب پیراڈائز لیکس۔ جب سے یہ نئی لیکس آئی ہیں‘ میں مسلسل اپنے پرائمری سکول جیسل کلاسرا کو یاد کر رہا ہوں‘ جہاں ہم زمین پر بیٹھ کر پڑھتے تھے اور سکول کی دیوار نہیں ہوتی تھی۔ سکول کے دو کمرے تھے اور دو […]

  • الیکشن ہو گا…؟…..بابر اعوان

    الیکشن ہو گا…؟…..بابر اعوان مشرقِ وسطیٰ میں شخصی حکمرانی اور پاکستان میں الیکشن کے مستقبل پر ایک جیسی بحث ہو رہی ہے۔ آج ملک میں سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال یہ ہے، کیا الیکشن ہو گا…؟ عمران خان سے تازہ ترین ملاقات میں ایسے ہی سوالات گفتگو پر چھائے رہے۔ عدلیہ کے سارے […]

  • چین میں اپنوں کے درمیان… (2)…..رئوف طاہر

    چین میں اپنوں کے درمیان… (2)…..رئوف طاہر بیجنگ کی قدیم ترین (اور وسیع ترین) مسجد میں نماز جمعہ کے دو فرضوں سے فراغت کے بعد اب لنچ کا مرحلہ تھا۔ لاہور کے چینی قونصل خانے نے ہمارے میزبانوں کو حلال کھانوں کے اہتمام کی خصوصی تاکید کر دی تھی (اور اس کا پورا خیال رکھا […]

  • سُرخیاں‘ متن اور احمد نعیم ارشد….ظفر اقبال

    سُرخیاں‘ متن اور احمد نعیم ارشد….ظفر اقبال فیصلے سے نفرت اور غصہ سامنے آ گیا : نوازشریف سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ ”فیصلے سے نفرت اور غصہ سامنے آ گیا‘‘ جبکہ میرے سارے کام انتہائی قابل تعریف تھے جن کا غلط مطلب نکالا گیا اور اس بات پر غور نہ کیا گیا […]

  • قرآن اور ماحول دوستی…امیر حمزہ

    قرآن اور ماحول دوستی…امیر حمزہ ”خشکی اور سمندر میں ‘ماحول دشمنی‘ نمایاں ہو کر سامنے آ گئی۔ انسانی ہاتھوں کے کرتوتوں کی وجہ سے ہی ایسا ممکن ہوا۔ (ماحول دشمن لوگ) جو حرکتیں کر چکے ہیں (اللہ نے فیصلہ کیا ہے) کہ اس کے نقصان کا کچھ مزہ ان کو چکھائے۔ ہو سکتا ہے کہ […]

  • ٹاسک فورس 88 اور سی پیک…منیر احمد بلوچ

    ٹاسک فورس 88 اور سی پیک…منیر احمد بلوچ محترم میاں محمد نواز شریف اور ان کی مسلم لیگ نواز سے مجموعی طور پر عرض ہے کہ سی پیک آپ کا نہیں بلکہ جنرل مشرف کا کارنامہ ہے۔ آپ کے وزیرداخلہ احسن اقبال کو بھی چیلنج ہے کہ وہ اسے جھٹلا سکتے ہیں تو جھٹلا کر […]