منتخب کردہ کالم

سیاسی جماعتوں میں آمریت بھی ختم کریں۔ ۔ مزمل سہروردی

  • سیاسی جماعتوں میں آمریت بھی ختم کریں۔ ۔ مزمل سہروردی ملک میں جمہوریت کمزور ہے۔ اس کے مستقبل کے حوالہ سے خدشات موجود ہیں۔ حلقہ بندیوں کے حوالہ سے آئین سازی تعطل کا شکار ہے۔ سینیٹ انتخابات پر خطرات کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ لیکن پھر بھی جمہوریت کے تسلسل پر اتفاق رائے ہے۔ مجھے […]

  • دو مقدمے ، دو کہانیاں …انصار عباسی

    دو مقدمے ، دو کہانیاں …انصار عباسی میاں نواز شریف کے خلاف سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آ گیا۔ جو کچھ پہلے فیصلے میں لکھاگیا نظر ثانی کے درخواست کے بعداُس میں مزید سختی آ گئی۔ لگتا ایسا ہے کہ فیصلہ کے ذریعے نواز شریف کو جج حضرات نے جواب دیا کہ انہیں کیوں نکالا […]

  • الیکشن اور قبل از الیکشن…حسن نثار

    الیکشن اور قبل از الیکشن…حسن نثار گزشتہ سے پیوستہ الیکشن کا نتیجہ کیا تھا؟ زرداری حکومت گزشتہ الیکشن کا نتیجہ ہے موجودہ حکومت جس کے کھلائے ہوئے پھولوں سے سارا چمن مہک بھی رہا ہے اور انگاروں کی طرح دہک بھی رہا ہے۔ ان حالات میں آئندہ الیکشن کے بعد کا منظر دیکھنے کے لئے […]

  • پاکستانی اردوان ؟…سہیل وڑائچ

    پاکستانی اردوان ؟…سہیل وڑائچ ترکی اور ترکوں سے ہمارا رومانس بہت پرانا ہے۔ شیر میسور ٹیپو سلطان نے اپنی حکمرانی کی مہر تصدیق سلطنت عثمانیہ سے ثبت کروائی۔ عثمانیوں پر زوال آیا تو ہندوستانی عورتوں نے ان کی امداد کے لئے اپنے زیورات نچھاور کئے تحریک خلافت چلائی، شاعروں نے جذباتی اشعار سے دلوں کو […]

  • سیاسی چندہ اور مشتری خانم…وجاہت مسعود

    سیاسی چندہ اور مشتری خانم…وجاہت مسعود ہمارا بہت سا وقت یہ جاننے میں صرف ہوتا ہے کہ کیا ہونے والا ہے؟ ہمیں فکر رہتی ہے کہ فلاں سیاسی رہنما کی نجی زندگی کی تفصیلات کیا ہیں؟ فلاں ریاستی منصب دار کے گھریلو حالات کیسے ہیں؟ کون کس کا رشتے دار ہے؟ کون زمانہ طالب علمی […]

  • تُو اِدھر اُدھر کی نہ بات کر…حامد میر

    تُو اِدھر اُدھر کی نہ بات کر…حامد میر دو عدالتی فیصلوں نے دو سیاستدانوں کے موقف کی نفی کردی ہے۔ سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواستوں پر اپنے تفصیلی فیصلے میں نواز شریف کو بتایا ہےکہ انہیں صرف اقامے پر نااہل قرار نہیں دیا گیا بلکہ اقامے سے حاصل […]