منتخب کردہ کالم

نوشتہ ٔ دیوار .. طارق چودھری

  • نوشتہ ٔ دیوار .. طارق چودھری گاہے گاہے باز خواں ایں قصۂ پارینہ را ہزاروں سال پرانا قصہ جو گزرے برسوں کہیں پڑھا تھا یونیورسٹی کے زمانے سے ہمارے دوست لطیف چشتی آف پاکپتن حال مقیم لاہور نے پھر سے دہرایا ہے۔ یہ قصہ آج کے لئے بھی تازہ ہے اور حالات کے مطابق بھی۔ […]

  • نام میں کیا رکھا ہے .. کالم امر جلیل

    نام میں کیا رکھا ہے .. کالم امر جلیل کراچی کا نام بدل کر اسکا اپنا قدیم نام کولاچی رکھنا چاہئے یا کہ نہیں رکھنا چاہئے ؟ بحث کرنے اور لڑنے جھگڑنے کے لئے یہ موضوع مدبروں اور دانشوروں کے لئے مناسب ہے۔ ہم ٹھہرے کند ذہن ،چھوٹی سوچ رکھنے والے ہمیں بات سمجھنے اور […]

  • علی گڑھ :منزلِ یقیں کا پہلا سنگِ میل ،…… شاہد صدیقی

    علی گڑھ :منزلِ یقیں کا پہلا سنگِ میل ،…… شاہد صدیقی کبھی کبھی کوئی ایک قدم تاریخ کا رخ موڑ دیتا ہے ،ایسا ہی ایک قدم ہندوستان میں ایسٹ انڈیاکمپنی کی آمدتھی جس نے ہندوستان کو غلامی کے اندھیروں میں دھکیل دیا ۔ ابتداء میں ایسٹ انڈیا کمپنی نے ایک تجارتی کمپنی کے طورپرکام کاآغاز […]

  • الزغل اور ابن البیطار کے شہر میں ….خالد مسعود

    الزغل اور ابن البیطار کے شہر میں ….خالد مسعود میں مالاگا میں ہوں۔ ہسپانویوں کا مالاگا‘ عربوں کا مالقہ ہے۔ یہ الزغل اور ابن البیطار کا شہر تھا۔ الزغل مالقہ کا آخری حکمران۔ بزدل زمانہ ابوعبداللہ محمد کا جری اور شجاع چچا۔ اپنے بھائی ابوالحسن علی عرف مولائے ابوالحسنین کی طرح میدان جنگ کا سپاہی۔ […]

  • چین میں اپنوں کے درمیان ….رئوف طاہر

    چین میں اپنوں کے درمیان ….رئوف طاہر کبھی اپنی قومی ایئرلائن کا شمار دنیا کی چھ سات بہترین ایئرلائنز میں ہوتا تھا۔ جہازوں کی تعداد تو زیادہ نہ تھی لیکن سروس‘ پابندیٔ وقت‘ سیفٹی اور سیکورٹی کے معاملات مثالی تھے۔Great Peopel to Fly with کا سلوگن واقعی جچتا تھا۔ اب تو دھڑکا سا لگا رہتا […]

  • تنگ آمد بجنگ آمد ،،،،،جاوید حفیظ

    تنگ آمد بجنگ آمد ،،،،،جاوید حفیظ کبھی آپ نے سنا ہے کہ ساٹھ بلکہ ستر سال سے متجاوز سینئر سٹیزن بڑی تعداد میں جمع ہو کر ایک نیم سرکاری ادارے کے خلاف نعرے لگا رہے ہوں۔ جی ہاں بزرگ شہریوں کا یہ احتجاجی جلسہ حال ہی میں فیڈرل ہائوسنگ فائونڈیشن کے سامنے ہوا ہے۔ احتجاج […]