منتخب کردہ کالم

اسلام آباد میں درختوں کا قتلِ عام….رئوف کلاسرا

  • قتل صرف انسان ہی نہیں ہوتے، انسانوں کو آکسیجن فراہم کرنے والے درخت بھی قتل ہوتے ہیں۔ دکھ یہ ہے درختوں کے قتل کا مقدمہ درج نہیں ہوتا۔ میں کتنی ہی قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس میں شریک ہوا‘ جہاں ماحولیات کو درپیش خطرات کے بارے میں وزیروں اور زکوٹا جنوں نے بڑے جوش سے بتایا […]

  • افغانستان کی نانی…..نسیم احمد باجوہ

    پورا نام تھا۔ Nancy Hatch Dupree دس ستمبر کو 89 سال کی عمر میں جہان فانی اور اپنے محبوب افغانستان سے رُخصت ہوئیں۔ اگر تو اپنے پیچھے یادوں کے جو نقوش چھوڑ گئی ہیں وہ انسانی تاریخ کا حصہ بن گئے ہیں۔ نوے کی دہائی میں ایک کمزور سی بڑھیا پشاور کے بازاروں میں چلتی […]

  • ایک نئے ہسپتال کی کہانی…حبیب اکرم

    ڈاکٹر سعید اختر گردوں کے امراض کے ماہر ہیں۔ زندگی کا بڑا حصہ امریکہ میں گزارا اور وہاں اپنے میدان میں خوب نام پیدا کیا۔ کچھ عرصہ پہلے وطن واپس آکر اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں کام شروع کیا تو یہاں بھی نام بن گیا۔ گردوں کے امراض کا علاج دنیا بھر میں مہنگا […]

  • سُرخیاں‘ متن اور نذیر قیصر کی شاعری…ظفر اقبال

    سول ملٹری تنائو نہیں‘ اختلاف رائے ہو سکتا ہے : وزیراعظم عباسی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ”سول ملٹری تنائو نہیں‘ اختلاف رائے ہو سکتا ہے‘‘ اور اختلاف رائے بھی اسی وجہ سے ہے کہ ہم میں اہلیت ذرا کم ہے ورنہ فوج کے اختلاف رائے پر آرمی چیف سے استعفیٰ طلب […]

  • فدائیانِ ختم ِ نبوت کی توجہ کے لیے (II)…..مفتی منیب الرحمن

    ایک باخبر شخص نے بتایا کہ مختلف مراحل پر جب ارکانِ پارلیمنٹ کو ”میں حلفیہ اقرار کرتا ہوں‘‘ کے الفاظ کے حذف کیے جانے پر متوجہ کیا گیا، تو سب نے کہا: ”یار جانے دو‘ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا‘‘ لیکن ہماری شرعی ذمہ داری ہے کہ ہم شواہد کے بغیر کسی پر تعین […]

  • سٹور کے انچاس فیصد حصص…منیر احمد بلوچ

    ہر اس شخص کے خلاف صاف اور شفاف تحقیقات شروع کرنے میں ایک دن کی تاخیر بھی قومی جرم ہو گا جن کے نام پانامہ لیکس میں سامنے آ چکے ہیں۔ چاہے کوئی کتنا بھی طاقتور ہو، ملک کی دولت لوٹ کر کسی بھی شکل میں اسے باہر منتقل کرنے والوں سے ایک ایک پائی […]