منتخب کردہ کالم

محاذ آرائی سے اجتناب….ڈاکٹر رشید احمد خان

  • سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے ٹیکسلا میں اپنی تازہ ترین پریس کانفرنس میں مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت اور شریف خاندان کو درپیش چیلنجز کے بارے میں جن خیالات کا اظہار کیا ہے‘ ممکن ہے ان کی پارٹی کے بعض ارکان ان سے اتفاق نہ کریں لیکن سابق وزیراعظم میاں محمد […]

  • پاکستان اور معروضی حقائق…….اقبال خورشید

    اکتوبر آ گیا، مگر شہر ہنوز گرمی کی گرفت میں ہے۔ ایسے ہی ایک گرم دن آرمی چیف، قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں معیشت اور قومی سلامتی کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں بڑھتے قرضوں پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔ اور جب ڈی جی آئی ایس پی آر، میجر جنرل آصف غفور نے […]

  • بغیر چہرے کے مرنے والا آدمی…..حسنین جمال

    جب اس کے مرنے کا پتہ چلا تو میں نے پہلی بار اس کی تصویر دیکھی۔ وہ تصویر بہت مشکل سے ڈھونڈ ڈھانڈ کر انٹرنیٹ سے برآمد ہوئی۔ تب مجھے معلوم ہوا کہ وہ افریقی نہیں تھا۔ وہ ایک ڈچ آدمی تھا۔ موت کی شکل میں بنا سکتا ہوں لیکن اولف پرانک کی تصویر نہیں […]

  • سُرخیاں‘ متن اور خانہ پُری……ظفر اقبال

    جمہوریت مضبوط ہو گی تو مُلک ترقی کرے گا : شاہد خاقان عباسی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ”جمہوریت مضبوط ہو گی تو ملک ترقی کرے گا‘‘ اور سابق وزیراعظم جو مارشل لاء لگوانے کے لیے اس قدر بیتاب ہیں تو اس لیے کہ وہ ملکی ترقی چاہتے ہیں کیونکہ ساری ترقی […]

  • ختم نبوتﷺ کی اہمیت اور موجودہ صورتحال….علامہ ابتسام الہی

    پاکستان ایک اسلامی فلاحی ریاست ہے جس میں بسنے والوں کی غالب اکثریت مسلمان ہے لیکن دیگر مذاہب کے پیروکار بھی لاکھوں کی تعداد میں موجود ہیں۔ آئین پاکستان کے مطابق پاکستان میں بسنے والے تمام افراد کو تمام انسانی بنیادی حقوق حاصل ہیں۔ یہاں پر بسنے والے تمام شہریوں کی جان، مال، عزت اور […]

  • غربت کی دہائیاں کب تک…ڈاکٹر منصور صابر

    غربت کی لکیر یعنی Poverty Line ایک کثیر الاستعمال اصطلاح بن چکی ہے۔ اس سے مراد ایک دن میں اوسطاً ایک شخص کے تصرف میں رہنے والی کم از کم رقم ہے۔ یعنی موجودہ حالات میں اگر کسی شخص کی اوسط آمدن 2ڈالر روزانہ سے کم ہے تو اسے خطِ غربت سے نیچے تصور کیا […]