منتخب کردہ کالم

فدائیانِ ختم ِنبوت کی توجہ کے لیے….مفتی منیب الرحمن

  • الحمد للہ! قانونی ترمیم کے ذریعے پارلیمنٹ کے امیدواروں کی رکنیت فارم کے ساتھ لازمی ڈیکلریشن میں اقرارِ ختم نبوت کی شق کے شروع میں”حلفیہ اقرار کرتا ہوں‘‘ کے الفاظ دوبارہ شامل کردیے گئے ہیں اور قانون سازی کی حد تک اس دانستہ فعل یا غفلتِ مجرمانہ کا ازالہ ہو چکا ہے۔ اب یہ ترمیم […]

  • جلیل عالیؔ کا پیغام اور نظم…ظفر اقبال

    جلیل عالیؔ نے اپنے بارے میرے کالم کا جو میسج کیا ہے اس میں کچھ تو ٹائپ کی غلطیوں کی نشاندہی کی گئی ہے جو میں نے کل والے کالم میں غلط چھپنے والے دو شعر صحیح حالت میں چھاپ دیئے تھے ، اس کے علاوہ وہ لکھتے ہیں کہ میں خود بے شک اچھا […]

  • زندگی خوب صورت ہے…حسنین جمال

    ایک لمحے کے لیے سوچئے کہ آپ کو سزا ہو چکی ہے، کسی بھی جرم میں عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ آپ قصوروار ہیں اور آپ کو بیس برس کے لیے قید کر دیا جائے گا، لیکن‘ یہ قیدِ تنہائی ہو گی۔ جیل ضروری نہیں ہے، آپ کو چند آپشنز دئیے جائیں گے جن […]

  • غربت سے عظمت کا سفر….محمد بلال غوری

    غریب آدمی کا حقیقی المیہ یہ ہوتا ہے کہ وہ کامیابی کی امنگوں، آرزوئوں اور جذبوں کے اعتبار سے بھی مفلس ہوتا ہے۔ (سکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے 18ویں صدی کے عظیم فلاسفر اور مصنف ایڈم سمتھ کا قول) بلاشبہ غربت بہت مہلک اور موذی مرض ہے مگر یہ ناقابل علاج عارضہ اور لادوا […]

  • ” چیریٹی ”….ڈاکٹر لال خان

    اس وقت دنیا بھر میں جاری کچھ فلاحی کاموں میں سے ایک خیرات بھی ہے۔ یہ چیز نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں میڈیا اور سماج پر حاوی ہے۔ یہ ایک نفسیاتی آسرے کا رجحان ہے جس میں محروم اور برباد عوام امیر اور دولتمند ”مخیر‘‘ افراد کی ”سخاوت‘‘ سے امیدیں وابستہ کرتے ہیں۔ […]

  • خوش گمانی!….خور شید ندیم

    اچھا ہوا،خوش گمانی کا تو خاتمہ ہوا! میںخوش گمان تھا کہ سماج ارتقاکے مراحل سے گزررہا ہے۔ اہلِ مذہب نے جان لیا ہے کہ یہ مناظرے کا نہیں مکالمے کا دور ہے۔ امام غزالی کی بصیرت نے تو بہت پہلے اس رازکو پالیا تھا۔ وہ خود مدتوں اس وادی میں بھٹکتے رہے۔ آخرکاران پر منکشف […]