منتخب کردہ کالم

نبی کریم ﷺ کے حقوق ….علامہ ابتسام الہی ظہیر

  • ہفتہ رواں کے دوران جو موضوع معاشرے اور سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ زیر بحث رہا وہ ختم نبوتﷺ کے حلف نامے میں ہونے والی ترمیم تھی۔ ابتدائی طور پر حکمران جماعت اور اس کے حلیف اس بات پر اصرار کر رہے تھے کہ حلف نامے میں کوئی ترمیم نہیں کی گئی لیکن بعد […]

  • ہم نے کیا سیکھا؟ …..ایم ابراہیم خاں

    دنیا کو آخرت کی کھیتی کہا جاتا ہے۔ یعنی جو کچھ یہاں بویا جائے گا وہی وہاں، عُقبٰی میںکاٹا جائے گا۔ ہم دارالعمل میں جی رہے ہیں۔ قدم قدم پر کوئی نہ کوئی عمل ہے جو کرنا ہے۔ کبھی کبھی کسی عمل کا نہ کرنا بھی عمل ہی کے ذیل میں آتا ہے۔ اور جو […]

  • زندگی جنگ نہیں مقابلہ ہے…ڈاکٹر منور صابر

    ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن کے تحت دس اکتوبر کو ذہنی یا دماغی امرض کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ طبی ماہرین کا کہناہے کہ دماغ سے متعلقہ امراض دنیا میں تیز ترین پھیلنے والی بیماریوں میں شامل ہیں۔ آپ کسی بھی بڑے میڈیکل سٹور میں جائیں اورمشاہد ہ کریں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ دماغی امراض […]

  • جہانگیر

    ایک بار پھر استعفوں کا پتہ کھیلنے کی تیاری؟ تجریہ: قدرت اللہ چودھری

    ایک بار پھر استعفوں کا پتہ کھیلنے کی تیاری؟ تجریہ: قدرت اللہ چودھری کیا تحریک انصاف نے ایک بار پھر استعفوں کا کارڈ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا؟ حالیہ ہفتوں میں تحریک انصاف نے یکے بعد دیگرے دو اہم پتے پھینکے تھے، دونوں کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ پہلا تو یہ مطالبہ تھا کہ قبل از […]

  • منہ پھیر کے گزرنے کا وقت نہیں

    بیلوں کی لڑائی میں فصلیں برباد…نذیر ناجی

    پاکستان کے وزیر خارجہ‘ خواجہ آصف نے تین دن‘ امریکہ کا مختصر دورہ کیا۔ وقت بہت کم تھا لیکن جہاں تک ممکن ہوا‘ انہوں نے متعلقہ افراد‘ حلقوں اور اداروں کے ساتھ رابطے کئے۔ امریکی اور بین الاقوامی میڈیا سے‘ بے تکلفانہ گفتگو کی اور انہیں بتایا کہ ”پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید […]

  • تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو

    پروپیگنڈے کی جنگ……ہارون رشید

    الزام تراشی اور پروپیگنڈے کی جنگ میں قومی وقار ہی نہیں‘ گاہے مستقبل بھی دائو پہ لگ جاتا ہے۔ اچھا ہے کہ پاک فوج کی قیادت نے اس نکتے کا کچھ نہ کچھ ادراک کیا۔ عسکری قیادت اور عدالتوں نے اگر اس نکتے کو حرزِ جاں بنا لیا کہ ان کی قوّت‘ صبر و شکیب، […]