منتخب کردہ کالم

حکمرانوں کے لئے ایک سبق،،،،مظہر برلاس

  • آج 8محرم ہے، پرسوں وہ دن ہوگا جس دن نواسہ ٔ رسول ؐ حضرت امام حسین ؓ نے اپنا سب کچھ قربان کرکے دین کو بچایا ورنہ باطل قوتوں نےدین مٹانے کا فیصلہ کرلیا تھا۔ سیدنا حسینؓ نے باطل قوتوں کی اس چال کو قربانیوں سے ناکام کیا۔ خواتین و حضرات! واقعہ ٔ کربلا اچانک […]

  • جب شرمندگی، فرسٹریشن میں بدل جائے…کشور ناہید

    غالب کا بوسیدہ ہوا مصرع ’’ حیراں ہوں دل کو روئوں کہ پیٹوںجگرکو میں‘‘ حلقہ120کے انتخابات کےدوران عجیب وغریب اور پریشان کن پوسٹرز دیکھ کر، ہمارے سارے سنجیدہ لوگ، پاکستان کے آئندہ انتخابات کا ہولناک فیصلہ اور آئینہ دیکھتے ہوئے، نہ صرف پریشان ہیں، بلکہ یہ سمجھ نہیں پارہے کہ لوگوں کو کیسے جرات ہوئی […]

  • داخلی استحکام کی ایک جامع حکمت ِ عملی…الطاف حسن قریشی

    پائنا اور ’سوچ‘ کی دعوت پر پنجاب یونیورسٹی کے ایگزیکٹو کلب میں 22ستمبر کی سہ پہر تیس بتیس کے لگ بھگ دانش ور، تجزیہ نگار اور دفاعی امور کے ماہرین جمع تھے۔ تب سیاسی ماحول میں شدید کشیدگی اور ہیجانی کیفیت برپا تھی۔ معزول وزیراعظم نوازشریف اپنی اہلیہ کی سرجری کے سلسلے میں لندن گئے […]

  • طبل جنگ بج گیا…..صفدر محمود

    سچی بات یہ ہے کہ میرے لئے میاں نواز شریف کا پریس کانفرنس میں خطاب تھوڑا سا حیران کن تھا اگرچہ غیر متوقع نہیں تھا۔ میاں صاحب نے لکھی ہوئی تقریر نہایت سکون سے پڑھی اور مجھے علم ہے کہ اس تقریر کو پریس کانفرنس سے پہلے انہوں نے ایک دو بار سنا ہوگا اور […]

  • جیسا وزیراعظم ویسا ہی وزیرخزانہ….حسن نثار

    نااہل وزیراعظم پر دبائواس کے لئے ناقابل برداشت ہوتا جارہا ہے جس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔ قدیم محاورہ ہے کہ بدقسمتی برق رفتارگھوڑے پر بیٹھ کر آتی ہے لیکن اگر واپسی کا فیصلہ کر بھی لے تو پیدل واپس جاتی ہے۔ عدالتی معاملات تو اپنی جگہ، شریک ِ حیات کی بیماری نے بھی ابھی […]

  • پاک افغان تعلقات پست ترین سطح پر….رحیم اللہ یوف زئی

    جنگ زدہ افغانستان کی صورت ِ حال میں اتنا ابہام اور غیر یقینی پن پایاجاتا ہے کہ بہت سے خیر خواہ پاکستانی سوال کرتے ہیں کہ آخر پاکستان کی افغان پالیسی کیا ہے؟ ٹی وی ٹاک شو ز میں یہ موضوع زیر ِ بحث رہتا ہے ،لیکن سیاست دانوں اور تجزیہ کاروں کے دئیے گئے […]