منتخب کردہ کالم

مجھے کیوں نہیں نکالا؟ ….نذیر ناجی

  • منہ پھیر کے گزرنے کا وقت نہیں

    سابق وزیراعظم‘ میاں نوازشریف ہر وقت‘ہر جگہ یہ گلہ کرتے پھر رہے ہیں کہ” مجھے کیوں نکالا؟‘‘۔ان کا مقدمہ ابھی زیر سماعت ہے لیکن انہیں وزرات عظمیٰ سے نکال دیا گیا۔اس زیادتی پر وہ سخت افسردہ ہیں۔ا پنی ہی چھوڑی ہوئی حکومت کے ذرائع نے‘ انہیں وزرات عظمیٰ سے نکال دیا‘حالانکہ ابھی وہ اس کے […]

  • ہتھیلی

    سرِ دوستاں سلامت ….ہارون رشید

    دوست روٹھ بھی جائیں تو کیا؟ آخر اپنے دوست ہیں۔ بس اتنا یاد رہے کہ ”میں وہی ہوں مومنِ مبتلا‘‘۔ وہی پینتیس پنکچر والا قصہ ہے۔ معاملے کو اجاگر کرنے کے لیے جتنا زور بیان میں دکھا سکتا تھا‘ دکھایا۔ آخر کو مگر کپتان نے کہہ دیا کہ یہ تو ایک سیاسی بیان تھا۔ اس […]

  • The Next three years رئوف کلاسرہ

    کیا پاکستان کے اچھے دن آنے والے ہیں یا پھر مزید مشکلات ہمارا انتظار کر رہی ہیں؟ ملک کے وزیراعظم کو کرپشن پر سپریم کورٹ نے نکال دیا ہو، بچوں کے وارنٹ نکل چکے ہوں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد ہو چکی ہو تو پھر اس ملک میں قانون کی بالادستی اس سے […]

  • اچھے سپائلر اور بُرے سپائلر …بابر اعوان

    بہت دنوں بعد نااہل وزیر اعظم کا ایسا بیان نظر آیا‘ جس سے مجھے مکمل اتفاق ہے۔ نااہل وزیر اعظم نے کہا: حلقہ این اے 120 میں دو مذہبی جماعتوں کے امیدواروں کے حق میں ووٹنگ خطرناک ہے۔ مگر لگتا ہے یہ بیان آدھا پریس میں چھپ گیا لیکن آدھا عالمی سازش کے نتیجے میں […]

  • خطرے کی گھنٹی ….رئوف طاہر

    کالم کے لیے موضوعات کا قحط نہیں۔ سیاسی مسائل کی فصل ہے کہ لہلہا رہی ہے۔ معزول وزیر اعظم نواز شریف احتساب عدالت میں پیش ہو چکے۔ ”حاضری‘‘ لگی اور پانچ منٹ بعد جانے کی اجازت مل گئی۔ سہ پہر کو انہوں نے میڈیا سے گفتگو کی‘ جسے ”پریس کانفرنس‘‘ کا نام دیا گیا تھا […]

  • حلقہ 120: انتخابی اخراجات کا جائزہ لیا جائے! …کنور دلشاد

    میرے خیال میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے پس منظر میں نواز شریف کی نااہلی کے حوالے سے چلائی جانے والی زبردست مخالفانہ تحریک کے باوجود قومی اسمبلی کی نشست این اے 120 لاہور کے ضمنی انتخاب میں بیگم کلثوم نواز کی جیت صوبائی اور وفاقی حکومت کے ذرائع و وسائل استعمال کرنے […]