منتخب کردہ کالم

خوبصورت پیروں والا فوجی …حسنین جمال

  • حسن معراج کے پاؤں بہت خوبصورت ہیں۔ جب بھی ملاقات ہوتی کوئی سینڈل نما جوتے ان پیروں کو چھپائے ہوتے۔ آخری مرتبہ جب ملنا ہوا تو باریک سے سٹریپس والی براؤن سی چپلوں میں وہ پاؤں چلے جا رہے تھے۔ حسن معراج تیز تیز قدم اٹھاتا تھا، اسے بہت سے کام کرنے تھے، بہت سے […]

  • سُرخیاں‘ متن‘ ٹوٹا اور سلیم کوثر …ظفر اقبال

    آئندہ انتخابات میں نون لیگ کو اڑا کر رکھ دیں گے : عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ”آئندہ انتخابات میں نون لیگ کو اڑا کر رکھ دیں گے‘‘ بشرطیکہ مجھے ہی اڑا کر نہ رکھ دیا کیونکہ عدلیہ کے تیور کچھ اچھے نظر نہیں آ رہے حالانکہ […]

  • نوازشریف، حافظ سعید اور 120 …امیر حمزہ

    میاں محمد نوازشریف نے جماعۃ الدعوۃ کی طرف اشارہ کر کے لندن سے بیان جاری کر دیا کہ ایسے لوگوں کاالیکشن لڑنا سیاست میں خطرناک رجحان ہے۔ انہوں نے کہا ملک اس کا متحمل نہیں ہو سکتا یعنی یہ وہ بوجھ ہے جسے پاکستان نہیں اٹھا سکتا۔ محترم میاں صاحب کی خدمت میں یاددہانی کے […]

  • کچھ دیر کی جوانی …ایم ابراہیم خان

    ماضی کے بارے میں بہت سوں نے بہت کچھ کہا ہے مگر انگریزی کا ایک مقولہ ایسا ہے کہ کوزے کو سمندر میں بند کردیا گیا ہے۔ اس مقولے میں کہا گیا ہے کہ ماضی دراصل ایک الگ ملک ہے! گویا جب ہم ماضی کے دریچے کھولتے ہیں تو کسی دور کی سیر نہیں کر […]

  • اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی’’دلی ابھی دور ہے‘‘ تجزیہ: قدرت اللہ چودھری

    اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی’’دلی ابھی دور ہے‘‘ تجزیہ: قدرت اللہ چودھری ابھی خورشید شاہ بدستور قائد حزب اختلاف ہیں، یہ بات یقینی نہیں ہے کہ تحریک انصاف انہیں ہٹا پائے گی یا نہیں لیکن لڑائی اس بات پر شروع ہوگئی ہے کہ نیا قائد حزب اختلاف عمران خان کو بنایا جائے یا شاہ محمود قریشی […]

  • جنیوا میں بھارت کے پاکستان مخالف اقدامات…. رحمن ملک

    جنیوا میں بھارت کے پاکستان مخالف اقدامات…. رحمن ملک آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ’’کچھ لوگ جو کافی عرصے سے ملک سے باہر بیٹھے ہیں اور دشمن ایجنسیاں، ملک توڑنے کی بات کرتے ہیں، ملک اور فوج کے خلاف باتیں کرتے ہیں، عنقریب ان لوگوں تک بھی قانون کی گرفت ہو […]