منتخب کردہ کالم

ہیلمٹ فروشی‘…..الیاس شاکر

  • کراچی میں ٹریفک پولیس کبھی کبھی اتنی پھرتی اور چستی کا مظاہرہ کرتی ہے کہ کراچی کے ساتھ ساتھ پورے ملک کے شہری دنگ رہ جاتے ہیں کہ یہ کیا ہو گیا؟۔ ٹریفک پولیس کو جمعرات کو اچانک یاد آیا کہ کراچی کے موٹر سائیکل سوار شہریوں کی زندگی خطرے میں ہے… بس آناًفاناً ”کریک […]

  • متحارب اشرافیہ کے تضادات……….ڈاکٹر لال خان

    نواز شریف کی نااہلی نے پاکستان کی سیاست کو ایک بحرانی دور میں داخل کر دیا ہے۔ کچھ دھڑوں نے نواز شریف کی بذریعہ جی ٹی روڈ گھر واپسی کو لاحاصل تصور کیا تھا‘ لیکن جوں جوں ان کا قافلہ آگے بڑھتا گیا ، لوگوں کی اس میں شمولیت بڑھتی گئی۔ ایسی خبریں بھی گردش […]

  • معرکۂ لاہور اور جمہوری رویے…….وقار خان

    ہم لوگ بھی عجیب پارہ صفت واقع ہوئے ہیں کہ بیک وقت شوقِ جمہوریت بھی پال رکھا ہے اور نظریاتی مخالفین کو برداشت کرنے کا حوصلہ بھی نہیں۔ عوام کو اختیارات کا منبع کہتے ہیں مگر ان کا فیصلہ بھی قبول نہیں۔ میڈیا کی آزادی کے قائل ہیں مگر آزادیء اظہار کا سلیقہ بھی نہیں۔ […]

  • سفرنامہ مقبوضہ ہندوستان ازسید انیس شاہ جیلانی…….ظفر اقبال

    ہم بھی سنبھل کر بیٹھ گئے‘ چونکہ سکھا پڑھا کر لے جائے گئے تے اس لیے بے پر کی کی کوئی ہانک ہی نہیں سکتے تھے اور وہ خود بھی اتنے ”استاد‘‘ ہیں۔ ماشا اللہ کہ شہ نشین سے کوئی اُکھڑی ہوئی بات کہنے کا سوال ہی کہاں پیدا ہوتا تھا۔ دوچار منٹ کی تقریر […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کااقوامِ متحدہ سے خطاب…….مفتی منیب الرحمن

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے تقریباً چالیس منٹ افتتاحی خطاب کیا اور یہ اس ادارے سے ان کا پہلا خطاب تھا۔ ہماری ناپسندیدگی کے باوجود امریکی پالیسیاں دنیا پر اثر انداز ہوتی ہیں ، لہٰذا ہمیں اپنی پالیسی بنانے کے لیے ٹرمپ کے خطاب کے متن اوربینَ السُّطور کو […]

  • بابا، بم اور میزائل ……..ایم ابراہیم خان

    بابا، بم اور میزائل ……..ایم ابراہیم خان بھارت کی ریاست ہریانہ کے مشہور (اور اب خاصی حد تک بدنام بھی) آشرم ڈیرا سچّا سودا کے ”گرو گرمیت رام رحیم سنگھ جی انسان‘‘ کو دو لڑکیوں سے زیادتی کے جرم میں بیس بیس سال قید کی سزا سنائی جاچکی ہے اور ساتھ ہی ساتھ اُس کے […]