منتخب کردہ کالم

زبان وبیان اور متفرقات…….مفتی منیب الرحمن

  • زبان وبیان اور متفرقات…….مفتی منیب الرحمن رَدّواسترداد: یہ دونوں عربی الفاظ ہیں ،ہمارے ہاں اردو میں ہم معنیٰ استعمال ہوتے ہیں ،اِسترداد بابِ استفعال ہے ،اس میں طلب اور وجدان کے معنیٰ پائے جاتے ہیں ، پس استرداد کے معنی ہیں: کسی چیز کوواپس لینا ، مُسترَد کر دینا :واپس لی ہوئی یا واپس کی […]

  • سُرخیاں متن اور نظم کا بقیہ……..ظفر اقبال

    سُرخیاں متن اور نظم کا بقیہ……..ظفر اقبال سپریم کورٹ کے فیصلے سے انتشار نہ ہونا جمہوریت کی فتح ہے :شاہد خاقان عباسی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ”سپریم کورٹ کے فیصلے سے انتشار نہ ہونا جمہوریت کی فتح ہے‘‘ لیکن یہ فتح عارضی ہی لگتی ہے کیونکہ سپریم کورٹ کے دوسرے فیصلے […]

  • بھوٹان میں‌ قتل کا ایک واقعہ ………حسنین جمال

    بھوٹان میں‌ قتل کا ایک واقعہ ………حسنین جمال بھوٹان کے دارالحکومت تھمپو میں ایک چھوٹا سا سکول ہے ۔ وہاں بہت سے بچے دسویں جماعت تک پڑھ سکتے ہیں۔ ان بچوں کے والدین انہیں سکول بھیج کر بے غم ہو جاتے ہیں۔ انہیں معلوم ہے کہ ان کا لاڈلا جب وہاں سے نکلے گا تو […]

  • عوامی عدالت کا فیصلہ آنے کو ہے…. بلال غوری

    عوامی عدالت کا فیصلہ آنے کو ہے…. بلال غوری قسمت بھی بہت کمال شے ہے۔ نوازشریف کو طیارہ ہائی جیکنگ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی ۔اس فیصلے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی گئی تو عدالت عظمیٰ نے کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ […]

  • کیسے نعرے ‘ کیسے انتخابات؟…ڈاکٹر لال خان

    کیسے نعرے ‘ کیسے انتخابات؟…ڈاکٹر لال خان کم وبیش تمام سیاسی پارٹیاں ،تجزیہ کار اور مورخین اس با ت پر متفق ہیں کہ پاکستان کی تاریخ میں1970ء کے انتخابات ہی غیر متنازعہ ، شفاف اور نسبتاً منصفانہ تھے ۔ لیکن ان انتخابات کا نتیجہ یہ نکلا کہ پاکستان ہی ٹوٹ گیا اور باقی ماندہ مغربی […]

  • روہنگیا مسلمان …خورشید ندیم

    روہنگیا مسلمان …خورشید ندیم برما کا انسانی المیہ، ظلم اور بے حسی کی ایک الم ناک داستان ہے۔ظلم غیروں کا ،بے حسی اپنوں کی۔ بیسویں صدی میں ،اُس وقت کی سامراجی قوتوںنے اس زمین کا جو نیا نقشہ ترتیب دیا،اس کی بنیادوںمیں دانستہ فسادکے بیج بو دیے ۔برسرِ زمین جس طرح لکیریںکھینچی گئیں، ان میں […]