منتخب کردہ کالم

تاریخ کی مذہبی تعبیر …..خور شید ندیم

  • کیا تاریخ کی مذہبی تعبیر ممکن ہے؟ میرا جواب اثبات میں ہے مگر یہ اپنی تفصیل اور جزئیات میں اس جواب سے مختلف ہے جو اہلِ مذہب بالعموم پیش کرتے ہیں۔ میں تاریخ کو مذہبی حوالے سے دو ادوار میں تقسیم کرتا ہوں۔ پہلا دور سیدنا آدمؑ سے شروع ہوتا اور سیدنا محمد ﷺ پر […]

  • وکیلو…مجھے بچا لو .. بابر اعوان

    نا اہل وزیرِاعظم کا رونا دھونا وکالت کی زبان میں مظلومی ایکٹ کہلاتا ہے۔ عدالتوں میں بڑے بڑے وارداتیے اور مُسٹنڈے کمر ٹیڑھی کر کے لا ٹھی پکڑ کر مظلومیت کی ایکٹنگ کرتے ہیںتا کہ سزا میں رعائت ہتھیائی جا سکے۔اس ملک کے بڑے بڑے طرّم خان جو چھاتی پر ہاتھ مار کر جلسوں اور […]

  • کون اپنا ‘کون پرایا؟ ….ڈاکٹر لال خاں

    جب کسی معاشرے پر ز و ا ل آ تا ہے تو اس کے ر شتوں، نا طوں، قد ر و ں ا و ر ڈھانچوں کا اصل روپ بے نقاب ہوتا ہے۔ پرانی کہاوت ہے کہ ”برے وقت میں تو اپنا سایہ بھی ساتھ چھوڑ دیتا ہے‘‘۔ لیکن انسان ہے کہ مانتا نہیں۔ سب […]

  • ماضی کے کچھ حقائق ….منیر احمد بلوچ

    پانچ اگست 1990 کی رات صدر غلام اسحاق نے58/2b کے تحت بے نظیر بھٹو کی حکومت کو ختم کر دیا۔ اس صدارتی حکم کے خلاف سپریم کورٹ میں بے نظیر بھٹو کی دائر کی جانے والی اپیل پر فیصلہ ایک سال بعد کیا گیا لیکن جب غلام اسحاق خان نے اسی اٹھاون ٹو بی کے […]

  • پڑوس

    سرخیاں اُن کی ‘متن ہمارے …..ظفر اقبال

    پارلیمنٹ کی بالادستی کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے:نواز شریف نااہل اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ”پارلیمنٹ کی بالادستی کے لئے کردار ادا کرتے رہیں گے‘‘ جبکہ یہ وزیراعظم کی بالادستی ہی ہے اور میرا خیال ہے کہ مجھے ایک بار پھر یہ بارِگراں اٹھانا پڑے گا کیونکہ مریم نواز […]

  • عدلیہ

    فلسفہ قربانی…..مفتی منیب الرحمن

    اصل عربی لفظ ”قُربان‘‘ ہے اور اس کا مادّہ ”ق ر ب ‘‘ہے ،اس کے معنی ہیں :اللہ تعالیٰ کی ذات سے قربت حاصل کرنے اور اُس کی رضا کے لیے عبادت کی نیت سے اس کی بارگاہ میں کوئی جانی یا مالی نذر اور صدقہ پیش کرنا ، اس لفظ کو ہم نے اردو […]