منتخب کردہ کالم

منہ بسورتے کالموں پر معذرت .. عطاالحق قاسمی

  • عمران خان کی چوتھی شادی!...عطا ء الحق قاسمی

    منہ بسورتے کالموں پر معذرت .. عطاالحق قاسمی مجھے سنجیدہ کالم لکھنااچھا نہیں لگتا اور خصوصاً جب یہ سنجیدگی کسی سیاسی کالم سے متعلق ہو، میں ایک پرسکون زندگی چاہتا ہوں، اپنے لئے بھی اور سب کے لئے بھی۔ میں اہل وطن کے چہروں پر سدا بہارمسکراہٹ دیکھنے کا خواہشمند ہوں مگر یہ اس صورت […]

  • بھینس کو ڈنڈا کیوں مارا؟ .. وجاہت مسعود

    بھینس کو ڈنڈا کیوں مارا؟ .. وجاہت مسعود ماہ اگست کا آخری حصہ آن لگا۔ 32 نکلسن روڈ اور نواب زادہ نصراللہ خان یاد آ رہے ہیں۔ 27 ستمبر کو نوابزادہ صاحب کو رخصت ہوئے چودہ برس مکمل ہو جائیں گے۔ لفظ کی اپنی ایک کیفیت ہوتی ہے جو حالات اور واقعات کے تناظر میں […]

  • چودہ اگست کے بعد … راؤ منظر حیات

    چودہ اگست کے بعد … راؤ منظر حیات پچھلے ہفتے پاکستان کے قیام کی سترویں سالگرہ تھی۔ ہرقوم کے لیے یہ انتہائی اہم دن ہوتاہے۔مگرسوچنے کی بات ہے کہ کس لیے۔جشن اپنی جگہ،خوشیاں اپنی جگہ۔مگرقومی دن دراصل ایک فکرانگیزسوچ کاتازیانہ ہے جوسوچنے پرمجبور کر دیتاہے۔مسرت اپنی جگہ۔مگراسکے برابریہ نکتہ بھی اہم ہے کہ ستربرس گزرنے […]

  • غلام اور وائی فائی خچر … وسعت اللہ خان

    غلام اور وائی فائی خچر … وسعت اللہ خان گروہی محبت اگر انسانوں کو آپس میں جوڑے تو نعمت اور فاصلے پیدا کرنے کا سبب بن جائے تو ایک عذاب۔مگر گروہ پرستی میں خرابی بس یہ ہے کہ پتہ نہیں چلتا کہ کب حب الوطنی ، حب العقیدگی ، حب القوم اور حب الارض کا […]

  • آج کا امریکہ چند مشاہدات… قسط چار..جاوید حفیظ

    آج کا امریکہ چند مشاہدات… قسط چار..جاوید حفیظ لنکاسٹر پنسلوینیا کے سفر کا اصل مقصد تو اپنے گورنمنٹ کالج لاہور کے کلاس فیلو سرور ناصر سے ملاقات تھی۔ میں جب تین سال پہلے یہاں آیا تھا تب بھی لنکاسٹر گیا تھا لیکن وہ وزٹ ایک دن کا تھا۔ اس مرتبہ دو دن وہاں قیام کیا […]

  • نواز شریف نشانہ تُو تھا … کالم وقار خان

    نواز شریف نشانہ تُو تھا … کالم وقار خان رفتگان بھی کیا کیا دل سوز منظر کشی کر گئے ہیں: یار و اغیار کے ہاتھوں میں کمانیں تھیں فرازؔ اور سب دیکھ رہے تھے کہ نشانہ تُو تھا حالات میاں نواز شریف کو اس موڑ پر لے آئے ہیں کہ آج وہ بیک وقت ملک […]