منتخب کردہ کالم

سیاست میں وفاداری .. طارق چودھری

  • سیاست میں وفاداری .. طارق چودھری حضرت اقبال نے فرمایا؎ گو حسینِ تازہ ہے ہر لحظہِ مقصودِ نظر حسن سے مضبوط پیمانِ وفا رکھتا ہوں میں ایک سے ایک، تازہ بہ تازہ، نو بہ نو حسین ہر روز نظر گزار ہے۔ حسن دل کو برماتا، نظر کو تراوت، روح کو بالیدگی عطا کرتا ہے۔ کہ […]

  • طوطے … کالم امر جلیل

    طوطے … کالم امر جلیل آج میں کچھ کچھ ٹھیک ہوں اور آپ کو کتھا سنانے بیٹھ گیا ہوں۔ آپ بھی کبھی کبھی ٹھیک نہیں رہتے ہوں گے۔ ہم سب کبھی کبھی ٹھیک نہیں رہتے۔ ہم سب ایک جیسے ہیں۔ کبھی ٹھیک اور کبھی ٹھیک نہیں رہتے۔ ہم سب تھوڑے تھوڑے سیانے۔ تھوڑے تھوڑے احمق […]

  • غلام فاطمہ کی کہانی .. حامد میر

    غلام فاطمہ کی کہانی .. حامد میر میں نے اپنی پوری زندگی میں غلام فاطمہ کو دیکھا نہ ان سے ملا لیکن میرے لئے وہ آزادی کی علامت ہیں۔ میں نے ان کا ذکر پہلی مرتبہ 1971میں سنا، جب میں پانچ برس کا تھا۔ میں کسی کے ہلکے ہلکے رونے کی آواز سے نصف شب […]

  • اور اب ووٹ کے احترام کیلئے…رئوف طاہر

    اور اب ووٹ کے احترام کیلئے…رئوف طاہر شامی صاحب کے ہاں کھانے کی محفلوں کا مہمانوں کی تعداد کے لحاظ سے بھاری بھرکم ہونا تو معمول ہے کہ میزبان کے کھلے دل کی طرح اگرچہ اس کا ڈرائنگ روم اور ڈائننگ ہال بھی خاصا وسیع و عریض ہے۔ اس کے باوجود تنگ پڑ جاتا ہے۔ […]

  • نامنظور Hogra نامنظور .. لندن سے نسیم باجوہ

    نامنظور Hogra نامنظور .. لندن سے نسیم باجوہ یہ سطور پڑھنے والے تمام لوگوں نے اُوپر عنوان میں لکھا ہوا لفظ غالباً پہلی بار پڑھا ہوگا۔ یہ نامانوس لفظ آج کے کالم کا عنوان بنا تو کیونکر؟ اس سوال کا جواب دھیان سے پڑھیے گا۔ Hogra شمال مغربی افریقہ کے ملک مراکش میں بولی جانے […]

  • یہ بچوں کی موت نہیں قتل ہے.. ڈاکٹر ویدک

    یہ بچوں کی موت نہیں قتل ہے.. ڈاکٹر ویدک گورکھپور کے میڈیکل کالج میں تیس معصوم بچوں کی موت ہوئی ہے یا قتل ہوا ہے ‘یہ کون طے کرے گا ؟یہ موت نہیں قتل ہے ۔اور یہ قتل اس لیے شرمناک ہیں کہ یہ گورکھپور میں ہوئے ہیں ‘جو وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا اپنا […]