منتخب کردہ کالم

ثقافتی تنزلی………ڈاکٹر لال خان

  • ثقافتی تنزلی………ڈاکٹر لال خان جہاں سیاست سکینڈلز اور کرپشن کا گہوارا بن گئی ہے وہاں اس ملک کے سیاست دانوں اور آئیڈیل شخصیات کے اسکینڈل بھی سامنے آرہے ہیں۔ صحافت ،سیاست اور سماجیات کے عنوان کبھی اتنے نہیں گرے تھے ۔ یہ کوئی حادثہ بھی نہیں ہے بلکہ یہ اس معاشرے میں رائج اقتصادی اور […]

  • جرنیلی سڑک پر جمہوریت کا قافلہ… بلال غوری

    جرنیلی سڑک پر جمہوریت کا قافلہ… بلال غوری جرنیلی سڑک کا جمہوریت سے رشتہ سہانا تو نہیں مگر پرانا ضرور ہے ۔قیام پاکستان سے پہلے اس شاہراہ سے بادشاہوں کے فوجی قافلے گزرتے تھے اور تقسیم ہند کے بعد جی ٹی روڈ پر جمہوریت کے کارواں چلنے لگے ۔کبھی جمہوریت پر شب خون مارنے والوں […]

  • وہ حبس ہے کہ لُو کی دعا مانگتے ہیں ..وقارخان

    وہ حبس ہے کہ لُو کی دعا مانگتے ہیں ..وقارخان وہ حبس ہے صاحب کہ حبسِ بے جا کا گماں ہوتا ہے ۔ اس موسم پر تو حبس بے جا کا پرچہ ہونا چاہیے ۔ خدا معلوم ساون میں ہمارے شعرا ء کے رومانوی جذبات کیوں برانگیختہ ہو جاتے ہیں؟ انہیں تو نہری علاقوں میں […]

  • مقبولیت کا فریب!……….ظفر اقبال

    نوازشریف کی مقبولیت سے کسی کو انکار نہیں ہے بلکہ سپریم کورٹ کے فیصلے اور عمر بھر کے لئے نااہل ہو جانے کے بعد بھی مقبولیت کا ایک قابل ذکر حصہ اب بھی موجود ہے۔ لیکن اس بات پر کوئی غور نہیں کرتا کہ یہ حاصل کس قیمت پر کی گئی ہے اور مُلک کو […]

  • امت مسلمہ کا فرعون! ….حافظ محمد ادریس

    اللہ کے ہر سچے نبی کے مقابلے پر ہمیشہ کوئی نہ کوئی فرعون میدان میں موجود ہوتا ہے۔ نبی اکرم ﷺنے فرمایا تھا کہ ابوجہل اس امت کا فرعون ہے۔ اس نے اسلام کو مٹانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا، مگر اللہ اور اس کے رسولؐ کے مقابلے پر اس کی تمام چالیں […]

  • عہد ساز منصف اور اپنا گریباں چاک ….حسین جمال

    عہد ساز منصف اور اپنا گریباں چاک ….حسین جمال کوئی تین بجے کے قریب اچانک یوں محسوس ہوا جیسے کسی نے اوڑھی ہوئی چادر میرے اوپر سے کھینچ کر پرے پھینک دی ہے ۔ میں ہڑبڑا کر بستر پر بیٹھ گیا۔ میں نے دیکھا کہ کھلے کالر اور کھلے کفوں کی قمیض اور شلوار پہنے […]