منتخب کردہ کالم

ایک ملک‘ ایک نشہ …ایم ابراہیم خاں

  • امریکا کئی اعتبار سے انتہائی حیرت انگیز ہے۔ اِس سے انتہائی نفرت بھی کیجیے تو کچھ غلط نہیں اور بے انتہا محبت کا اظہار بھی بالکل درست ہے۔ جو اِسے دن رات گالیاں دیتے ہیں وہی اِسے آئیڈیل بھی سمجھتے ہیں۔ اِس کی پالیسیوں کو ہر وقت تنقید کا نشانہ بناتے اور دنیا بھر میں […]

  • احتجاج مگر کس کے خلاف؟….مظہر برلا س

    احتجاج مگر کس کے خلاف؟….مظہر برلا س دل تو چاہتا ہے کہ قومی سیاست پر کچھ نہ لکھوں کیونکہ سیاستدانوں نے ایک دوسر ےکو نیچا دکھانے کے شوق میں پوری سیاست کو گندا کردیا ہے۔ آج ہماری سیاست کا ’’چہرہ‘‘ قابلِ رشک نہیں رہا بلکہ قابلِ ترس بن گیا ہے۔ اسی لئے میں آج احتجاجاً […]

  • خدائی فیصلہ؟….ڈاکٹڑ صفدر محمود

    خدائی فیصلہ؟….ڈاکٹڑ صفدر محمود وزیر اعظم کی سپریم کورٹ کے ہاتھوں نااہلی قوم کے لئے اتنا بڑا جھٹکا تھا کہ اس پر بحث و تمحیص کے ان گنت دروازے کھل گئے ہیں۔ مسلم لیگ(ن) حالت صدمہ سے نکلنے کے لئے اظہار قوت، عوامی حمایت اور احتجاج کی حکمت عملی وضع کررہی ہے جبکہ حزب مخالف […]

  • منصوبہ قارون کا ہو یا کسی اور کا،،،،سینیٹر طارق چودھری

    قارون کو گزرے ہزاروں سال ہو گئے وہ آج بھی دولت و ثروت کا استعارہ ہے۔ مذہبی کتابوں کے علاوہ اسرائیل اور اس کے بعد کے زمانوں میں بھی اس کے بارے میں بہت کچھ لکھا اور کہا گیا ہے۔ سنتے ہیں کہ اس کے خزانے ایسے بے بہا تھے کہ ان خزانوں کی چابیاں […]

  • میں رونا چاہتا ہوں…مسعود اشعر

    ہ تخلیق کار بھی عجیب مخلوق ہوتے ہیں۔ ان کے ہاں ماضی، حال اور مستقبل سب ایک ہو جاتے ہیں۔ ان کی تخلیق کسی زمانے یا کسی مکان کی پابند نہیں رہتی۔ اب منیر نیازی کو ہی لے لیجئے۔ اس کا یہ شعر ہمیں آج کل بہت یاد آ رہا ہے۔ یہ شعر کب کہا […]

  • میاں صاحب کو احتیاط کرنی چاہئے…عمار مسعود

    ٹھیک ہے، ٹھیک ہے میاں نواز شریف نااہل قرار دے دیئے گئے ہیں۔ لیکن اب ملکی حالات کچھ ایسے ہیں کہ میاں صاحب کو کچھ احتیاط کرنی چاہئے۔ احتیاط کا یہ نعرہ سب سے پہلے چوہدری نثار کی جانب سے لگا جنہوں نے اپنی پریس ٹاک میں بات کو کچھ اس طرح بیان کیا کہ […]