منتخب کردہ کالم

سرخیاں ان کی متن ہمارے….ظفر اقبال

  • سرخیاں ان کی متن ہمارے….ظفر اقبال میں خاموش ہوں لیکن ہمیشہ خاموش نہیں رہوں گا : نوازشریف سابق اور نااہل وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا کہ ”میں خاموش ہوں لیکن ہمیشہ خاموش نہیں رہوں گا‘‘ اور سب کچھ بتانا پڑے گا کیونکہ اصل تفتیش تو سزا ہونے کے بعد شروع ہو گی اور ساری نیک […]

  • دُکھاں دی روٹی، سُولاں دا سالن، آہیں دا بالن….حسن نثار

    ان لوگوں کی عقلوں پر ماتم کرنا چاہئے جو کہتے ہیں کہ ’’ہم نے سوچا تھا ہیروں کی بوریاں نکلیں گی لیکن اندر سے اقامہ نکلا‘‘ کوئی انہیں سمجھائے، جہالت کے سرچشمو! کھرب پتیوں کےاقامے دراصل ہیروں کی بوریاں بلکہ ہیروں کی کانیں ہی ہوتی ہیں۔ غریب آدمی دو وقت کی روٹی کمانے جبکہ دونوں […]

  • امید کی آخری کرن…صفدر محمود

    امید کی آخری کرن…صفدر محمود ہمارے بعض قومی رویے خطرناک، قابل توجہ اور قابل اصلاح ہیں مگر اصلاح کون کرے؟اصلاح معاشرتی، اصلاحی تحریکیں، تعلیمی ادارے اور لیڈر شپ کرتی ہے لیکن بدقسمتی سے ہمارے ملک میں یہ تمام ادارے گمراہ ہو چکے ہیں۔مولوی کا وعظ بے اثر اور عصر حاضر کے تقاضوں سے یکسر تہی […]

  • میڈ ان جرمنی …یاسر پیر زادہ

    میڈ ان جرمنی …یاسر پیر زادہ شام ہونے کو تھی، ہماری کار فیری میں داخل ہوئی اور جھیل کو پار کرتے ہوئے پرلے کنارے پر جا لگی، جھیل پرسکون تھی، پانی نے سبز رنگ کی چادر اوڑھ رکھی تھی، ہلکی ہلکی بارش ہو رہی تھی، آفتاب کو بادلوں نے گھیر رکھا تھا اور اس کی […]

  • نواز شریف بدعنوان ؟ …نجم سیٹھی

    نواز شریف بدعنوان ؟ …نجم سیٹھی اگر مقبول ِعام تخیلات کی دنیا میں تاثرات حقیقت سے زیادہ اہم ہوتے ہیں تو پھر نواز شریف کے بدعنوان ہونے کے تاثر کا تعاقب یہ تاثر کررہا ہے کہ اُنہیں سزا دینے کے لئے جان بوجھ کر ہدف بنایا گیا ۔ شریف فیملی کے جے آئی ٹی کے […]

  • شوٹنگ

    نواز شریف اور سیاسی شطرنج کا کھیل….حذیفہ رحمن

    مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف بھرپور سیاسی جنگ کے لئے تیار ہیں۔اپنی نااہلی کے فیصلے کو عوام کی عدالت میں لیجانے کا حتمی فیصلہ کرچکے ہیں۔نوازشریف ہر سازش کا مقابلہ عوامی طاقت سے کرنا چاہتے ہیں۔ان کے تمام اقدامات مستقبل کی سیاسی حکمت عملی کے مطابق ہیں۔جی ٹی روڈ پر نہتے نواز شریف کی […]