منتخب کردہ کالم

سُرخیاں‘ متن‘ ٹوٹا اور خانہ پُری…ظفر اقبال

  • میاں صاحب سے کہا تھا استعفا دیدیں ورنہ دما دم مست قلندر ہو گا : زرداری سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ”میاں صاحب سے کہا تھا کہ مستعفی ہو جائیں ورنہ دما دم مست قلندر ہو گا‘‘ جس کامطلب یہی تھا کہ اگر آپ کا […]

  • ھارت چین تنازع ……ڈاکٹر لال خاں

    زشتہ چند ما ہ سے جا ر ی بھا ر ت ا و ر چین کے د ر میان سر حد ی تنا ز عے کے متعلق کا ر پو یٹ میڈ یا یہ احساس د لا ر ہا ہے کہ د و نو ں ممالک جنگ کے دہانے پر کھڑ ے ہیں۔ د و […]

  • دو اشعار اور ایک محاورہ ….ظفر محمود

    دو سال سے زائد ہونے کو آئے، وزیر اعظم ہائوس میں کابینہ کی ذیلی کمیٹی بجلی کے منصوبوں کا جائزہ لے رہی تھی۔ اسی میٹنگ میں دو اشعار اور ایک محاورہ پڑھا گیا۔ شہباز شریف کا ایک محاورہ میرے دونوں اشعار پر کیسے غالب آیا اور اُس سے عوام کی زندگی اور پاکستان کی سیاست […]

  • جاگیر دار ہی بہتر ہے…. رئو ف کلاسرہ

    جارجیا اٹلانٹا سے اعجاز بھائی کے پیغام نے دہلا کر رکھ دیاکہ”جو لوٹ مار آج دیکھ رہے ہیں‘کیا اس سے جاگیردار بہتر نہیں تھے؟‘‘ میں چپ ہوگیا ۔ واقعی ستر برس ہم جاگیرداروں کے خلاف لکھتے، بولتے اور لڑتے رہے(جو اپنی جگہ درست بھی تھا) ۔ اب ہم پر تاجر طبقہ مسلط ہوگیا ہے جاگیردار […]

  • ایک اور وزیر اعظم….مجیب الرحمن شامی

    سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد ہو چکا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنا ایوان خالی کر دیا، دراز قد اور صاف گو شاہد خاقان عباسی کو قومی اسمبلی نے اُن کی جگہ اپنا قائد منتخب کر لیا۔ پاکستان کو ایک اور وزیر اعظم نصیب ہو گیا۔ مسلم لیگ کے کسی رکن نے امیدوار […]

  • پاکستان کی نرالی جمہوریت۔ ایاز امیر

    پاکستان کے مردِ جذبات ، جنا ب رضا ربانی ، آنسو بہانے میں دیر نہیں لگاتے۔ اکیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے جب فوجی عدالتوں کے قیام کی راہ ہموار ہو رہی تھی تو انہوں نے سینیٹ میں ووٹ تو ڈالا لیکن آنسو روک نہ سکے۔ ان کے آنسو ان کی جمہوریت سے وابستگی کی علامت […]