منتخب کردہ کالم

وہ‘‘ ضرور آئے گا اک عہد حسیں کی صورت

  • منگل کی سہ پہر‘ ملک کے سب سے بڑے منتخب ایوان میں میاں محمد نوازشریف پر ایک بار پھر اعتماد کا اظہار کیا گیا‘ چار روز قبل سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے جنہیں نااہل قرار دے دیا تھا۔ فیض یاد آئے ؎ یہ ہمی تھے جن کے لباس پہ سرراہِ سیاہی لکھی گئی […]

  • قیامت کی نشانیاں………..بابر اعوان

    موت کا منظر، مرنے کے بعد کیا ہو گا، قیامت کی نشانیاں…؟؟ جیسے محاورے اُردو لٹریچر کا مستقل حصہ ہیں۔ بندگان شکم کے لئے پوٹھوہاری زبان کا آکھان یوں ہے “اِیہہ جہان مِٹھا… اَگلا کِس ڈٹھا”۔ آلِِ شریف جس قیامت سے دوچار ہے‘ اس کی نشانیاں 2013 سے منہ کھولے کھڑی تھیں‘ لیکن نااہل وزیر […]

  • عشق بیچارہ ……….. ہارون الرشید

    ایک چھوٹی سی بات البتہ ہم جانتے ہیں کہ انسانی عقل سب سے بڑا اور بنیادی سرمایہ ہرگز نہیں۔ وہ کبھی تنہا نہیں ہوتی، کوئی نہ کوئی خبیث یا طیب جذبہ اس کے ساتھ جڑا ہوتا ہے۔ بقولِ اقبالؔ عقل عیار ہے سو بھیس بدل لیتی ہے عشق بیچارہ نہ زاہد ہے نہ ملّا نہ […]

  • انیس سوچون سے دوھزار سترہ تک…….ادریس بختیار

    تو کیا ایک اور فیصلہ ہما ری سیاسی، عدالتی تاریخ میں متنازع بن گیا ہے؟ سپریم کورٹ ملک کی وہ عدالت ہے جس کے فیصلہ کے خلاف کہیں اپیل نہیں ہو سکتی۔ دنیا کے ہر ملک میں ایک اعلیٰ ترین عدالت ہوتی ہے جو اپنی ماتحت عدالتوں کے فیصلوں پر نظر ثانی کرتی ہے، اور […]

  • رضا ربانی، جاوید ہاشمی، عاصمہ جہانگیر اور ’’جیو‘‘ کو سلیوٹ……..عطا الحق قاسمی

    قحط الرجال کے اس دور میں جب چند چہرے ایسے سامنے آتے ہیں جنہیں ان کے کردار کے حوالے سے ’’چاند چہرے‘‘ کہا جا سکتا ہے تو دل کی گہرائیوں سے ان کے لیے دعا نکلتی ہے۔ اس دور پُر آشوب میں جب جھوٹ بولنے پر انعام اور سچ بولنے پر الزام آپ کے حصے […]

  • فائنل رائونڈ ……….. مظہر برلاس

    ناہید بیگ ہائی کورٹ کی وکیل ہیں، لاہور میں پریکٹس کرتی ہیں مگر سیاسی حالات پر گہری نظر رکھتی ہیں، وہ کوئی نہ کوئی پوسٹ صبح سویرے بھیج دیتی ہیں۔ گزشتہ روز ان کی طرف سے بھیجی گئی پوسٹ کچھ یوں تھی ’’….پاکستان میں پہلے سیاستدان کرپشن کر کے کئی سالوں میں کروڑ پتی بنتا […]