منتخب کردہ کالم

رزق کی فراخی اور امن …….مفتی منیب الرحمن

  • رزق کی فراخی اور امن …….مفتی منیب الرحمنن یوں تو انسان پر اللہ تعالیٰ کی نعمتیں بے شمار ہیں ،خود رب تبارک وتعالیٰ کا ارشاد ہے:”اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہو تو شمار نہ کرسکو گے ، (ابراہیم:34)‘‘۔ لیکن نعمتِ حیات ، نعمتِ ایمان اورنعمتِ علم وعمل کے بعد سب سے […]

  • اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں …ایم ابراہیم خاں

    اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں! …ایم ابراہیم خاں مرزا تنقید بیگ ہم سے اکثر ناراض رہتے ہیں۔ اُن کی ناراضی کا سبب یہ نہیں کہ ہم اُن کے بارے میں کچھ الٹا سیدھا کہتے ہیں یا انٹ شنٹ لکھ مارتے ہیں۔ بات یہ ہے کہ ہمارے کئی کالم پڑھ کر بھابی کو شدید غصہ […]

  • بے یقینی … بلال الرشید

    بے یقینی … بلال الرشید ملزم قربان علی کٹہرے میں کھڑا تھا ۔اس کی خود اعتمادی کا عالم یہ تھا کہ کوئی وکیل منتخب کرنے کی ضرورت اس نے محسوس نہ کی ۔ عدالت کی طرف سے اجازت ملنے پر اس نے بولنا شروع کیا۔ اس نے کہا ”می لارڈ ، مجرم میں نہیں ، […]

  • ہمارا دوست ….عبدالقادر حسن

    ہمارا دوست ….عبدالقادر حسن مسلمان ملکوں کا ہر فرد سپاہی کا کردارادا کرتا ہے بلکہ وہ پیدائشی ہی سپاہی ہوتا ہے۔ مسلمان ملکوں کے عوام بھی سپاہی کا کردار ادا کرتے ہیں کیونکہ ان کے لیے مشکل حالات میں جہاد کو لازم قرار دیا گیا ہے اس نسبت سے وہ پیدائشی طور پر فنِ سپاہ […]

  • ہم سے پہلے…جاوید چودھری

    ہم سے پہلے…جاوید چودھری بھارت کے کسی صحافی نے اٹل بہاری واجپائی سے جنرل پرویز مشرف کے بارے میں پوچھا ‘واجپائی نے مسکرا کر جواب دیا ’’مشرف کو سینس آف ہسٹری نہیں تھی‘‘ آپ کو یہ جواب یقینا عجیب محسوس ہوگا لیکن آپ جب گہرائی میں جا کر دیکھیں گے تو معلوم ہوگا لیڈروں اور […]

  • مرثیۂ سیاست ……..سہیل وڑائچ

    مرثیۂ سیاست ……..سہیل وڑائچ دورِ زوّال ہے ورنہ میرزا داغؔ دہلوی زندہ ہوتے تو دہلی کی تباہی پر جس طرح کا شہرآشوب مسدّس انہوں نے لکھا تھا وہ آج تحریر کرتے تو موجودہ سیاست کا حال سننے والے دل تھام کر ہی اسے سن پاتے۔ الطاف حسین حالیؔ کا دور ہوتا تو وہ ”دہلی مرحوم‘‘ […]