منتخب کردہ کالم

سعودی سفیر کے ساتھ ملاقات … نوید چوہدری

  • سعودی سفیر کے ساتھ ملاقات … نوید چوہدری پاکستانی لباس میں ملبوس سعودی سفیر کی گفتگو میں بھی پاکستانیت مہک رہی تھی۔ مروان بن رضوان کے ساتھ سینئر صحافیوں کی ملاقات کا اہتمام نہایت سلیقے سے کیا گیا تھا۔ پی سی ہوٹل کے ایک الگ کانفرنس روم میں نہایت جامع اور کھلے ذہن کے ساتھ […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    تحریک آزادی کشمیر کی کہانی، امیر العظیم کی زبانی…اسداللہ غالب

    تحریک حریت اور تاریخ حریت کو مجسم شکل میں دیکھنا ہو تو آپ امیر العظیم کو دیکھ لیں۔ میں انہیںقومی آزادی کا انسائیکلو پیڈیا بھی کہتا ہوں ۔ جہاد افغانستان کا ایک ایک حرف انہیں زبانی ازبر ہے، جہاد کشمیر تو ان کے نوجوانوں نے اپنے خون سے لکھی ہے اور خالصتان کی تحریک نے […]

  • شہید برہان وانی کی پہلی برسی… تنویر قیصر شاہد

    ٹھیک ایک سال قبل، 8جولائی 2016ء کو جنوبی مقبوضہ کشمیر کے مشہور مجاہد برہان وانی نے بھارتی قابض وجابر افواج سے مقابلہ کرتے ہُوئے اپنی جان جانِ آفریں کے سپرد کر دی تھی۔ ایک اسکول ٹیچر، مظفر وانی، کے اکیس بائیس سالہ اِس لختِ جگر نے مقبوضہ کشمیر میں حریت وجرأت کی ایسی لازوال داستاں […]

  • خود چھوڑیں یا چھڑا دیے جائیں۔۔جاوید چودھری

    ارسلہ سلیم اسلام آباد پولیس میں ایس پی ہیں‘ لوئر مڈل کلاس سے تعلق رکھتی ہیں‘ قائداعظم یونیورسٹی سے ایم ایس سی کیا‘ 2014ء میں پولیس سروس میں آئیں‘ یہ اس وقت اسپیشل برانچ میں تعینات ہیں‘ جے آئی ٹی نے جس دن مریم نواز کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا تھا اسی دن ٹیم […]

  • وحشی۔۔ ھارون الرشید (ناتمام)

    1977ء اور 1999ء کی طرح ، متحارب اور متصادم سیاستدان ایک بار پھر ایک دوسرے کے درپے ہیں اور ملک کے بھی ۔ اقتدار کے بھوکے، وحشی جانوروں سے بھی زیادہ وحشی ہوتے ہیں ۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنی صاحبزادی کو جانشین بنانے کا فیصلہ بہت پہلے کر لیا تھا۔ جب […]

  • دعا کریں قصائی مان جائے! روف کلاسرا (آخر کیوں)

    حکمران جماعت کے عہدے داروں اور وزیراعظم کے بچوں کے تکبر سے لبریز لب و لہجے اور مسلسل دھمکیوں کو سنتے ہوئے سوچ رہا ہوں کہ قدرت بھی انسانوں سے کیا کیا مذاق کرتی ہے۔ جب وزیراعظم کی صاحبزادی یہ فرما رہی تھیں کہ” نواز شریف چوتھی اور پانچویں دفعہ بھی وزیراعظم بنیں گے‘‘ تو […]