منتخب کردہ کالم

مایوسی کفر ہے۔۔ھارون الرشید (ناتمام)۔

  • ژولیدہ فکری اور خوئے غلامی کی ماری اس قوم کے لیے کیا نجات کا کوئی راستہ بھی ہے ؟ جی ہاں ، اس پروردگار کی رحمت سے، جس کے نام پر یہ ملک وجود میں آیا ۔ جس کا فرمان یہ ہے کہ مایوسی کفر ہے ۔ شامِ شہرِ ہول میں شمعیں جلا دیتا ہے […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    ضیا شاہد کی کتاب،دو قومی نظریئے کا چارٹر،اسد اللہ غالب

    ضیا شاہد کی کتاب کا خوب چرچا ہے، اس کی دو تقاریب رونمائی منعقد ہو چکی ہیں ایک لاہور میں اور دوسری اسلام آباد میں۔ لندن اور نیویارک کے لئے پلاننگ کی جا چکی ہے، کل مجھے پیرس سے ڈیموکریسی انٹرنیشنل کے سربراہ اعجاز بھٹی کا فون آیا کہ وہ فرانس میں بھی اس کی […]

  • فیصلے کی گھڑی۔۔ایاز امیر (نقطہ نظر)

    دس جولائی آنے کو ہی ہے۔ کس کی سوچ تھی کہ جے آئی ٹی اس طرح کام کرے گی جس طرح اس نے کیا ہے، اور کون سوچ سکتا تھا کہ حکمران جماعت، بلکہ حکمران خاندان کی حالت یہ ہو جائے گی۔ نون لیگ کی گھبراہٹ اب تو واضح ہے اور دیکھی جا سکتی ہے۔ […]

  • بادشاہ سے بھکاری۔۔ھارون الرشید (ناتمام)

    قسم ہے زمانے کی بے شک انسان خسارے میں ہے مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور اچھے عمل کیے حق کی نصیحت کی اور صبر کی ۔ یہ کہنے کی شاید ضرورت نہیں کہ صداقت اور تحمل کی تلقین اسی کو زیبا ہے‘ کسی نہ کسی درجے میں جو خود بھی اس پر عمل […]

  • نواز شریف کے نام خط۔۔حبیب اکرم (مکتب)

    عزیزم محمد نواز شریف وزیرِ اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان السلام علیکم۔ امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے، میں بھی یہاں عالمِ بالا میں اطمینان سے ہوں مگر پچھلے کچھ دنوں سے آپ کی طرف سے پریشانی کا شکار ہوں۔ آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ میں اپنے بچوں کی طرح آپ سے محبت […]

  • مریم نواز کی آمد۔۔خورشید ندیم (تکبیر مسلسل)

    آج 5 جولائی 2017ء ہے۔ یہ مریم نواز صاحبہ کی عوامی سیاست کا پہلا دن ہے۔ حالات کے جبر نے آج انہیں عملی سیاست کے میدان میں لا کھڑا کیا ہے۔ چالیس سال پہلے، اسی تاریخ کو ایک حادثہ ہوا تھا۔ یہ حادثہ بے نظیر بھٹو کی عملی سیاست کا نقطہء آغاز بن گیا تھا۔ […]