منتخب کردہ کالم

طبل جنگ بج گیا.. منیر بلوچ

  • طبل جنگ بج گیا.. منیر بلوچ لاہور میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا گیا سن لو ”اگر ہمیں کچھ کہا گیا ہمیں کسی بھی طریقے سے نکالا گیا‘ اس حالت میں کہ مشرقی سرحدوں پر مودی دھمکیاں دے رہا ہے اور افغانستان کی جانب سے آئے روز حملے ہو رہے […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    شہزادہ عالم منوں. میری اور ڈاکٹر امجد ثاقب کی مشترکہ یادیں..اسداللہ غالب

    کبھی احساس ہی نہیں ہو پایا تھا کہ ہم ایک دوسرے سے ہمیشہ کے لئے جدا ہو جائیں گے۔میںنے یہ کیا بات کہہ دی۔وہ میرے کوئی عزیز رشتے دار نہیں تھے، جگری دوست بھی نہیں تھے، ہمارے درمیان جو طبقاتی بعد تھا اسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا مگر پھر بھی ہم ایک دوسرے […]

  • قطر تنازع سے متعلق اشکالات … عمار چوہدری

    عرب ریاستوں نے قطر کو 13 مطالبات پورا کرنے کی خاطر 10 روز کی جومہلت دی تھی‘ وہ گزشتہ رات ختم ہو چکی۔ سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے قطر کو ایک فہرست ارسال کی تھی جس میں الجزیرہ ٹی وی کو بند کرنے‘ ایران کے ساتھ تعلقات میں کمی اور قطر […]

  • جنرل پاشا کو بولنا چاہئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ھارون الرشید (ناتمام)

    خاموشی کی جو سیاہ چادر ، جنرل شجاع پاشا نے برسوں سے اوڑھ رکھی ہے، اب انہیں اٹھا پھینکنی چاہئے۔ سنگین الزامات کا جواب دینا چاہئے، جو ان پر عائد کئے جارہے ہیں۔ ان کی توہین کی جارہی ہے اور ان کے توسط سے ، اس ادارے کی بھی جو ملک کی پہلی دفاعی لائن […]

  • مریم نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی۔۔۔۔ کالم نگار | ڈاکٹر اجمل نیازی

    سابق صدر پاکستان آصف زرداری نے اندر کی باتیں کی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ نواز شریف چار سالوں میں صرف چار بار اسمبلی میں گئے ہیں۔ وہ چار بار بھی نہ آتے تو کوئی ان کا کیا کر لیتا۔ مگر وہ جے آئی ٹی کے سامنے تو گئے۔ شہباز شریف بھی گئے۔ اب […]

  • میجر منصور خان کی شہادت۔۔۔۔ عامر بن علی….مکتوب جاپان

    عید کا دن خوشی کا تہوار ہوتا ہے مگر اس بار عید غم میں لپٹی آئی۔ پارا چنار‘ کوئٹہ اور احمد پور شرقیہ کے سانحات کی وجہ سے ملک کی فضا سوگوار سی تھی۔ عید کے دن دل افسردہ سا تھا۔ رسم دنیا نبھانے کے لئے ایک سکول کے ہم جماعت دوست کو عید کی […]