منتخب کردہ کالم

موت کا سرکس .. کالم ابراہیم راجا

  • موت کا سرکس .. کالم ابراہیم راجا موت کا ایک سرکس ہے ، ہر روزجہاں کرتب دکھانا پڑتا ہے، ہر پاکستانی کو ۔ کچھ مارے جاتے ہیں، باقیوںکو مہلت مل جاتی ہے، اگلے دن تک۔ صبح جو گھر سے نِکلا، شام کو اُس کا زِندہ سلامت لوٹنا معجزہ ہے ، معجزے مگر ہر روز کہاں […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    چڑیا کی چونچ کے قطرے بھڑکتے الاﺅ کو بجھا سکتے ہیں؟ اسد اللہ غالب

    چڑیا کی چونچ کے قطرے بھڑکتے الاﺅ کو بجھا سکتے ہیں؟ اسد اللہ غالب پہلے تو یہ معذرت کہ میں پٹری سے اتر گیا ہوں، میںنے عہد کیا تھا کہ انیس جولائی تک کشمیر کی تحریک آزادی کے مختلف پہلوو¿ں کو زیر بحث لاﺅں گا، مگر مجھے اجازت دیجئے کہ ساتھ ساتھ جو انہوں نے […]

  • رسول اللہﷺ

    اورنگ زیب ثانی … کالم جاوید چوہدری

    اورنگ زیب ثانی … کالم جاوید چوہدری ڈاکٹر خالد رانجھا ملک کے نامور قانون دان ہیں‘ وہ وفاقی وزیر قانون رہے اور آخری اطلاعات تک وہ مسلم لیگ ق سے تعلق رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب نے پچھلے دنوں نگران وزیراعظم اور چیئرمین سینٹ محمد میاں سومرو کے بارے میں ایک دلچسپ واقعہ سنایا تھا‘ ڈاکٹر […]

  • عشق

    ٹرمپ انتظامیہ کی اشتعال انگیزیاں … ایاز امیر

    ٹرمپ انتظامیہ کی اشتعال انگیزیاں … ایاز امیر پاکستان کو ٹھنڈا رہنے کا فن سیکھنا چاہیے ۔ صدر ٹرمپ اور وزیر ِاعظم نریندر مودی کی ملاقات کے بعد جاری کیا گیا بیان پاکستان کیخلاف کدورت سے بھرا ہوا ہے۔ ایسا لگتا ہے یہ بھارت کی وزارت ِ خارجہ میں ڈرافٹ کیا ہوا ہے۔ ہمارے لیے […]

  • مریم نواز کی طلبی اور سرور روڈ کا پلاٹ .. رئوف طاہر

    مریم نواز کی طلبی اور سرور روڈ کا پلاٹ .. رئوف طاہر کیا اب بھی کسی کو پاناما جے آئی ٹی کی فرض شناسی پر کوئی شک و شبہ ہے ؟ یہ احساس فرض شناسی ہی تو تھا کہ جے آئی ٹی نے عید الفطر پر صرف ایک چھٹی کی اور دو چھٹیاں عظیم قومی […]

  • عدلیہ

    کالم نگاری … مفتی منیب الرحمن

    کالم نگاری … تمثیلی کالم نگاری … مفتی منیب الرحمن روزنامہ دنیا کے گروپ ایڈیٹر جناب سہیل وڑائچ سے ہماری بالمشافہ ملاقات ایک بار ہی ہوئی ہے ،ٹیلی فون پر ان سے تین بار بات ہوئی ۔ ہم یہ دعویٰ نہیں کرتے کہ ہم اُن کی کیمسٹری اورذہنی نہاد سے واقف ہیں ،نہ ہمیں اُن […]