منتخب کردہ کالم

بھٹو اور نوازشریف .. کالم خورشید ندیم

  • بھٹو اور نوازشریف .. کالم خورشید ندیم بھٹو اور نوازشریف میں ،کیا کوئی یکسانیت تلاش کی جا سکتی ہے؟ شخصی اعتبار سے تو شاید نہیں۔ دونوں کا شاکلہ ایک دوسرے سے مختلف ہے۔پسند ناپسند سے لے کر تصورِ حیات تک،دونوں میں کچھ مشترک نہیں۔تاریخ کا عمل مگر اپنی ترجیحات کے ساتھ آگے بڑھتا ہے۔ وہ […]

  • انکل سام کے نام خط .. ظفر محمود

    انکل سام کے نام خط .. ظفر محمود انکل سام! یہ تومجھے معلوم ہے کہ آپ ایک علامت کے طور پر امریکہ کی نمائندگی کرتے ہیں۔ تصویر میں آپ تاروں بھری اونچی ٹوپی‘ سفید چھوٹی داڑھی اور پرانے زمانے کا کوٹ پتلون پہنے نظر آتے ہیں۔ میرا تعارف آپ کے ساتھ سعادت حسن منٹو کے […]

  • بھارت کی دو فوجیں … منیر احمد بلوچ

    بھارت کی دو فوجیں … منیر احمد بلوچ بھارتی فوج اس وقت چکی کے جن دو پاٹوں میں پھنستی جا رہی ہے ان میں سے ایک بھارت کی تیارکردہ دھنوش نامی وہ توپیں ہیں جن کے متعلق بھارت نے 2015ء سے دنیا بھر میں شور مچا رکھا ہے کہ اس کا مقابلہ کوئی بھی اسلحہ […]

  • کھیل تو جاری ہے لیکن عقدہ تب کھلے گا جب تماشا ختم ہو گاتجزیہ:قدرت اللہ چودھری

    وزیراعظم نواز شریف جے آئی ٹی میں پیش ہوگئے، جن سوالات کے جوابات مانگے گئے وہ دے دئے اور پھر یہ بھی پوچھ لیا کہ کوئی اور سوال بھی ہو تو کرلیں، نواز شریف اس سیشن کے بعد باہر آئے تو تھوڑے عرصے کے بعد عمران خان کا یہ رد عمل سامنے آگیا کہ انہوں […]

  • ”آدمی کوئی ہمارا دمِ تحریر بھی تھا؟“ نصرت جاوید

    میرا یہ کالم جب دفتر پہنچ جائے گا تو اس کے چند گھنٹوں کے بعد نواز شریف صاحب سپریم کورٹ کی معانت کے لئے بنائی 6ریاستی اداروں کے نمائندوں پر مشتمل ایک مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے روبرو اپنی دولت اور اثاثوں کا حساب دے رہے ہوں گے۔ میں خدا کو حاضر ناظر جان کر یہ […]

  • عزیز ہم وطنو، اسد اللہ غالب….انداز جہاں

    عزیز ہم وطنو! اسد اللہ غالب….انداز جہاں میں اخبارات کا مطالعہ انٹرنیٹ پر اور بستر پر لیٹے لیٹے کرتا ہوں، برادرم سعید آسی کے کالم۔ ویلکم عزیز ہم وطنو۔ سے ہڑ بڑا کر اٹھ بیٹھا سوچا کوئی تو بات ہو گی جسے سعید آسی کی چھٹی حس اور وجدان نے محسوس کیا، اپنا ایک قصہ […]