منتخب کردہ کالم

تمام خچر (ناتمام) ہارون الرشید

  • ملّت

    قحط الرجال سا کوئی قحط الرجال ہے۔ اکبرِ اعظم کے شاعر نے یہ کہا تھا: ؎ وا دریغا نیست ممدوحے سزاوارِ مدح وا دریغا نیست محبوبے سزاوارِ غزل اتنا سادہ سا شعر ہے۔ ترجمہ کیا ضروری ہے؟ عارف کو میں دہراتا ہوں: کسی لشکر کی نہیں، اللہ کو صرف ایک آدمی کی ضرورت ہوتی ہے۔ […]

  • صحافت کی موت (ایاز میر)

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے صدر ہیں۔ آپ اُن کے نظریات یا سیاست کے بارے میں جو بھی رائے رکھتے ہوں، ایک بات طے ہے کہ ٹرمپ بے کیف اور اکتا دینے والے شخص نہیں۔ وہ چونکا دیتے ہیں، حیران کر دیتے ہیں‘ لیکن وہ آپ کو بوریت کا شکار نہیں ہونے دیتے۔ ہلری کلنٹن پورے […]

  • تاریخی نوٹ (آخر کیوں) رئوف کلاسرا

    پاناما سکینڈل کی سماعت عروج پر تھی۔ ارشد شریف کے ہاتھ میں کتاب دیکھ کر چھین لی۔ ارشد شریف نام کی طرح شریف بھی ہے‘ لہٰذا اس نے کتاب میرے حوالے کر دی۔ ارشد شریف سے کئی ایسی کتابیں چھین چکا ہوں۔ اس کتاب کا نام ہے: ”Judging with passion‘‘ اور یہ لکھی ہے سپریم […]

  • طیب اردوان کی سیاست (تکبیر مسلسل) خورشید ندیم

    مسلم دنیا میں ایک مدت سے کوئی بڑی سیاسی شخصیت کیوں پیدا نہ ہو سکی؟ طیب اردوان اس سوال کا ایک جواب ہیں۔ ایک شہر کے میئر سے مطلق العنان صدر تک، طیب اردوان نے جو سیاسی سفر طے کیا، ان سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ مسلم تاریخی شعور نے سیاسی قیادت کے […]

  • خود ترسی (ناتمام) ہارون الرشید

    عدالتی فیصلے پر ہم گریہ و زاری اور ماتم میں مبتلا کیوں ہیں؟ اس پر غور کیوں نہیں کرتے؟ وہی غلامانہ ذہنیت؟ وہی خودترسی؟نواز شریف پانچ سال پورے کر کے آصف علی زرداری بن جائیں تو بہتر ہے یا یہ کہ ایک بار پھر ترس کے جذبات سے فائدہ اٹھائیں؟ اگرچہ تحقیق نہیں کی مگر […]

  • سیاسی مغالطے (تکبیر مسلسل) خورشید ندیم

    اقتدار کی سیاست اپنی تمام ترسنگ دلی کے ساتھ،لباسِ فطرت میں ہمارے سامنے کھڑی ہے۔اس کے جلو میں مغالطوںکا ایک ہجوم ہے کہ چلا آتا ہے۔تاریخ، عمرانیات، مثالیت پسندی ،حقیقت پسندی ، فکشن،قانون…کہیں کی اینٹ ،کہیں کا روڑا لے کرعمارت بنائی جا رہی ہے۔اس پر اصرار ہے کہ اسے مرقع جمال تسلیم کیا جائے۔ پہلا […]