منتخب کردہ کالم

معراج النبی ﷺ (حصہ دوم) (زاویہ نظر) مفتی منیب الرحمن

  • معراج کب ہوئی، اس کے بارے میں ایک سے زائدا قوال وروایات ہیں ، لیکن روایات کا یہ اختلاف واقعہ کی حقانیت پر اثرانداز نہیں ہوتا، کیونکہ اصل مقصود واقعے کا حق ہونا اور اس کا بیان ہے، یہی وجہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی زبان مبارک سے تاریخ کا بیان ثابت نہیں ہے، […]

  • قائد اعظمؒ

    قائداعظمؒ اور ان کا ٹائپ رائٹر (آتش فشاں) منیر احمد منیر

    قائداعظمؒ کے حوالے سے یہ جملہ اکثر سننے اور پڑھنے میں آتا ہے:”پاکستان میں نے، میرے ٹائپ رائٹر اور میرے پرائیویٹ سیکرٹری نے بنایا‘‘۔ آج تک کوئی اس کا سورس نہیں بتا سکا، قائداعظمؒ نے کب، کہاں اور کس سیاق و سباق میں اس قدر اہم بات کہہ دی۔ایک معاصر اخبار میں ،11 مارچ 2017ء، […]

  • بدمعاشیہ (ناتمام) ہارون الرشید

    کیا ہماری بھی قانون حفاظت کرتا ہے یا فقط اس اشرافیہ کی ، جسے بجا طور پہ اب بدمعاشیہ کہا جانے لگا ہے ۔ جس کا وقت قریب آن لگا ہے اور جسے اس کی خبر ہی نہیں ۔ اب ہمارے پاس ایک آدمی ہے ، جنرل محمد ضیاء الحق ۔ آدمی کاہے کو ہے […]

  • کورٹ روم نمبر1سے چکوال ضمنی انتخاب تک (جمہور نامہ) رئوف طاہر

    جی ہاں! فیصلے کی گھڑی آن پہنچی۔ اندرون و بیرونِ ملک کروڑوں آنکھیں اور کان سپریم کورٹ کے روم نمبر ایک کی طرف لگے ہوئے ہیں۔ یہ عالی مرتبت چیف جسٹس کا کمرہ ہے۔ ماضی میں یہاں سے بڑے بڑے تاریخی فیصلے صادر ہوئے‘ جنہوں نے ملک کی سیاست پر گہرے (مثبت بھی اور منفی […]

  • پیغامِ پاکستان...یاسر پیر زادہ

    صدر مملکت کی ’’سیاسی باتیں‘‘…!! (سچ یہ ہے)‌ الیاس شاکر

    سندھ میں سیاست کی طوفانی ہوائوں نے کیا چلنا شروع کیاصدر مملکت ممنون حسین نے بھی موقع غنیمت جانا اور اخباری ایڈیٹروں کے روبرو بہت سی سیاسی اور غیر سیاسی باتوں کا پٹارہ کھول دیا۔غیر سیاسی کا لفظ محترم صدر مملکت نے خود استعمال کیا۔ہمیں تو اُن کی گفتگو میں کہیں بھی کوئی غیر سیاسی […]

  • پاک بھارت تنازعات اور امریکہ (سیاسی افق) ڈاکٹر رشید احمد خاں

    اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے واشنگٹن میں ایک ٹی وی انٹرویو میں امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر کے تنازعہ پر موجودہ تعطل کو ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے […]