منتخب کردہ کالم

فضا اعظمی کا شعری سفر (دال دلیا) ظفر اقبال

  • فضااعظمی کراچی میں مقیم ایک کہنہ مشق اور قادر الکلام شاعر ہیں ان کا کم و بیش سارا کلام مجھ تک پہنچا ہے جس میں تین جلدیں کلیات کی ہیں اس کے علاوہ منتخب کلام ہے۔” مثنوی زوال ِآدم، آئینۂ امروز و فردا اور ان کی کچھ شاعری کا انگریزی زبان میں ترجمہ جو فرزانہ […]

  • بھارت میں محنت کشوں کی حالت زار (جدوجہد) ڈاکٹر لال خان

    ‘ہندتوا‘ کے شائو نزم، ترقی اور غربت میں کمی کی نعرہ بازی اور کرپشن مخالف ناٹک کے لبادے میں مودی سرکار ہندوستان کے محنت کشوں اور محروم عوام پر پہلے دن سے ہی تابڑ توڑ حملے کر رہی ہے جو روز بروز بد تر ہوتے جا رہے ہیں۔ مودی سرکار‘ سامراجی کار پوریٹ سرمائے اور […]

  • مان گئے استاد (ایک اور ایک) منیر احمد بلوچ

    خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے فیصل آباد موٹر وے کے افتتاح کے موقع پر پاکستانی عوام کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم ہونے کی خوش خبری دیتے ہوئے جس طرح دلوں کو باغ باغ کیا ہے اس نے گرمی اور حبس کے سب دکھ مٹا کر رکھ دیئے ہیں اور کم ا زکم […]

  • گائے، بکری اور شیر (کالم آرائی) ابراہیم خان

    ”ہندُتوا‘‘ یعنی انتہا پسند و بنیاد پرست ہندو ذہنیت کا جن ایک بار پھر بوتل سے باہر آگیا ہے۔ اور اِس بار بھی مرکز میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت محض تماشا دیکھ رہی ہے۔ نریندر مودی قومی لیڈر کا درجہ چاہتے ہیں اور اُن کی خواہش ہے کہ ملک کی معیشت اِتنی مضبوط ہوجائے […]

  • بدلتے نظریاتی چولے!! (فیض عام) سہیل وڑائچ

    ریاست کا بیانیہ جس تیزی سے تبدیل ہونا چاہیے تھا وہ تو نہیں ہوا‘ البتہ سیاسی لیڈروں نے بدلتے حالات کے مطابق اپنے نظریات اور حکمت ِعملی‘ دونوں میں تبدیلیاں شروع کر دی ہیں۔ پیپلز پارٹی ‘جو ہمیشہ سے اینٹی اسٹیبلشمنٹ پارٹی رہی ہے ‘ماضی میں ہندوستان سے دوستی کی بات کرتی رہی ‘بلوچ اور […]

  • برطانوی راج کی برکتیں…(قسط دوئم) (یورپ کی ڈائری) نسیم احمد باجوہ

    مجھے اجازت دیںکہ میں اپنی یہ رائے ظاہر کروں کہ پاکستان میں شاید ہی کسی دانشور نے ہندوستان پر برطانیہ کی دوسو سال لمبی حکومت (جسے راج کہتے ہیں) کے معروف فائدوں کے مقابلہ میں زیادہ نقصانات کے موضوع پر کتاب لکھی ہو۔ میں اپنے قارئین کو دعوت دیتا ہوںکہ وہ مجھے بذریعہ ای میل […]