منتخب کردہ کالم

سویڈن (شہاب ثاقب) ڈاکٹر امجد ثاقب

  • سٹاک ہوم میں ہمارے میزبان کا نام طارق ضمیر تھا۔ سویڈن میں بسنے والے پاکستانی اس کے نام کی مالا جپتے ہیں۔ ”ایسا سفیر یہاں پہلے نہیں آیا‘‘۔ بہت سے لوگوں نے یہ بات کہی ۔ نقارئہ خلق زبانِ خدا ہوتی ہے۔ طار ق سے میراتعارف پچیس سال پرانا ہے۔ ہم پہلی بار واشنگٹن میں […]

  • جنوبی پنجاب کے لیے خادم اعلیٰ کا تحفہ (ترازو) محمد بلال غوری

    سیاستدان مخدوم (مالک)بننے کے لیے خود کو خادم (نوکر)کے طور پر پیش کرتا ہے۔(فرانسیسی جرنیل اور مدبر ، چارلس ڈی گلو) میں جب بھی جنوبی پنجاب کے بارے میں سوچتا ہوں توامریکی ریاست ایری زونا کی سانتا کروز کائونٹی کے ایک ساحلی اور سرحدی شہر ”نوگلز‘‘کا خیال آتا ہے۔یہ چھوٹا سا شہر دو حصوں میں […]

  • سُرخیاں‘ متن اور ٹوٹا (دال دلیا) ظفر اقبال

    قانون ہاتھ میں لینے والوں کو برداشت نہیں کرینگے : نوازشریف وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ ”قانون ہاتھ میں لینے والوں کو برداشت نہیں کریں گے‘‘ اگرچہ ہم کرپشن کو برداشت نہ کرنے کا عہد بھی ہر روز کرتے ہیں لیکن اس میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے لیکن ہم اسے برداشت نہ […]

  • علم وعمل کی بہترین مثال (صدائے درویش) حافظ محمد ادریس

    تاریخ جدید میں جن شخصیات کے کردار نے اسلاف کی یادیں تازہ کی ہیں، ان میں مریم جمیلہ کا اسم گرامی بہت اہمیت کا حامل ہے۔ محترمہ مریم جمیلہ کا نام تو دورِ طالب علمی میں سنا تھا۔ پھر مولانا مودودیؒ کے ساتھ ان کی مراسلت نظر سے گزری تو خوشگوار حیرت ہوئی کہ امریکہ […]

  • خود فریبی اور تلخ حقائق (ماجرا) بلال الرشید

    اخبار پہ سرسری نظر ڈالی۔اسحق ڈار نے چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کو منا لیا ۔ سینیٹ میں وزرا کی حاضری بہتر بنانے کی یقین دہانی ۔ فوجی عدالتوں میں توسیع ، پاکستان بار کونسل بھی 23ویں آئینی ترمیم چیلنج کرے گی ۔ اس پر ایک بار پھر رضا ربانی کے آنسو یاد آئے۔ 7جنوری 2015ء […]

  • براہِ کرم دیگچیو ں سے بم برآمد نہ کریں (آشوبِ آرزو) وقار خان

    یہ چودہ اگست 2009ء کو معاصر میں چھپنے والا ایک کالم ہے ۔ اپنے عہد کے دبنگ اور بیدار مغز صحافی عباس اطہر مرحوم نے جیدایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند کی ایک تقریر کا وہ حصہ نقل کیا ہے ، جس میں انہوں نے پاکستان کے ایٹمی دھماکے کے دوران رونما ہونے والا ایک […]